السبت، 22 فبراير 2020

اکرم امام اوغلو کون ہے؟!

اکرم امام اوغلو کون ہے؟!

کہتے ہیں کہ اردگان کے قبضے سے استنبول چھڑانےوالا اکرم امام اوغلو بھی حافظ قرآن ہے۔۔ مدرسے کا پڑھا ہوا ہے۔۔ اردگان کی طرح یہ بھی بہترین فٹبال کھلاڑی تھا۔۔ اس نے بھی مینیجمنٹ کی پڑھائی کی ہے پھر سیاست میں حصہ لیا۔۔ اور سب سے پہلے اردگان کی طرح استنبول کا میئر بنا۔۔ 

البتہ دونوں میں ایک واضح فرق یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ زیادہ پھینکو نہیں ہے اور نہ ہی بچپن میں کبھی اس نے چائے یا تربوز بیچا۔۔ ھھھ

نوٹ: مذکورہ باتیں ترکی سے متعلق ہیں وہ کتنا صحیح ہیں اسکے بارے میں اخوانی ہی بتا سکتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...