السبت، 22 فبراير 2020

مملکت سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈہ

مملکت سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈہ 

رافضی اخوانی صہیونی تحریکی اس وقت مملکت سعودی عرب کے خلاف دو پروپیگنڈے بڑے زور و شور سے پھیلا رہے ہیں:

1- جدہ میں ڈسکو محفل: جبکہ اس کا تعلق فرانس کے کسی علاقے سے ہے۔۔ اور اس بارے میں سرکاری وضاحت بھی آچکی ہے۔ 

2- اسرائیل میں سعودی سفارت خانہ:

جبکہ یہ ویڈیو کسی یورپی ملک میں کسی یہودی کے گھر کی ہے جس نے دھوکہ دینے کیلئے اس طرح لگا رکھا ہے۔ اس بلڈنگ کا تعلق نہ تو اسرائیل سے ہے اور نہ ہی سعودی سے ہے۔ 
سفارتی ہی نہیں کسی طور بھی دونوں ملکوں میں کوئی تعلق نہین ہے۔  

تعلق کس سے ہے اس پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2210342245745717&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...