🎴اخوانی مکر وتکبر کے بیچ مبارک ، مرسی اور سیسی کا انجام
◀️2012 میں اخوانیوں نے بغاوت اور فساد مچاکر لیبیا کی طرح مصری حکومت کو بھی تباہ کردیا اور حسنی مبارک کو جیل میں ڈال دیا۔
◀️اس پر بڑے فخر سے ایک اخوانی نے لکھا:
سبحان اللہ ! مبارک جس نے مرسی کو جیل میں سڑا رہا تھا آج وہی مرسی عزیز مصر بنا ہوا ہے اور مبارک جیل میں سڑ رہا ہے۔۔
https://m.facebook.com/groups/193613330691300?view=permalink&id=412034575515840
◀️دوسرے ویڈیو میں کس طرح عمرو موسی اخوانی عصام عریان سے درخواست کر رہا ہے کہ مبارک کو جیل میں رکھنے سے کیا فائدہ ،،، اسے باہر نکال دیا جائے تو بہتر ہے۔ اس پر اخوانی نے بڑے تکبر اور فخر سے کہا: حسنی مبارک اب سیدھا قبر میں جائے گا۔
◀️دیکھیں اخوانیوں کے دھوکے اور تکبر کا نتیجہ کہ آج مرسی جیل میں سڑ رہا ہے اور حسنی مبارک باہر عیش کر رہا ہے۔۔
◀️بلکہ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ مرسی کے بنائے ہوئے جنرل سیسی ہی نے اسکا تختہ پلٹ دیا اور سارے اخوانیوں کو مصر سے بے دخل کر دیا اور آج سارے اخوانی یہودیوں کی طرح در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔۔
◀️دیکھیں دوسری ویڈیو کس طرح ایک اخوانی ترکی میں بیٹھ کر چیلنج کیا کہ اے اللہ اگر محمد مرسی حق پر ہیں تو انہیں جلد سے جلد رہا کردے اور انہیں مصر کی حکومت سونپ دے اور اسکے سارے مخالفین کو ذلیل ورسوا کر دے۔
اے اللہ اور اگر سیسی ظالم اور غدار ہے تو اسے مٹا دے اس سے جلد سے جلد بدلہ لے۔ اور اگر حق پر ہے تو اللہ اسکی مدد کر اور اسکے دشمنوں کو ذلیل کر۔۔
✔نوٹ: مذکورہ اخوانی کی دعا اور چیلنج کے مطابق سات سال سے مرسی جیل میں سڑ رہا ہے اور سیسی عزیز مصر بن کر حکومت کر رہا ہے۔۔ اور اس وقت مصر میں 85% سیسی کی مقبولیت ہے۔ جبکہ مرسی پر مصری عوام لعن طعن کر رہی ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق