🎴👨🏭ایک اور اخوانی محسن عواجی کا اعتراف
◀️بہت سارے اخوانیوں کے اعتراف جرم اور توبہ کے بعد محسن عواجی کا بھی سنسنی خیز اعتراف سامنے آیا ہے ۔۔
◀️محسن عواجی کا کہنا ہے کہ سعودی علما کو قطری حکمرانوں نے سعودی حکومت کے خلاف خوب ابھارا ہے۔ اور میں اس تعلق سے قطری بادشاہ حمد بن خلیفہ کے ساتھ کئی بار ملاقات کر چکا ہوں۔۔
◀️لیکن دیکھتے ہیں محسن عواجی کے پچھلے افکار کیا رہے ہیں:
🗣محسن عواجی کا کہنا ہے:
اللہ کے رسول نے شرک وکفر کے اصنام کو توڑا تھا لیکن بہت سارے اصنام باقی رہ گئے تھے جیسے تزکیہ اور انانیت کا صنم اور یہ سمجھنا فلاں قسم کے لوگ ہی فرقہ ناجیہ ہیں۔ اور یہ کہ سعودی عرب اسلامی دنیا کا مرکز ہے۔ ان سارے فکری اصنام کو توڑنا باقی ہے۔۔
امیہ حکومت کے قیام ہی سے بہت سارے علماء اور دعاة کے اقوال اور افکار کو سیاسی بنا دیا گیا۔۔
https://youtu.be/FlRgM7eV4q0
✔یہ ہے اخوانی محسن عواجی کے قطبی تدمیری افکار۔۔
◀️آگے دیکھیں کیسے یہ اخوانی سعودی حکومت پر بول رہا ہے کہ جہاں مال میں ظلم ہو زمین میں ظلم ہو فکر میں ظلم ہو۔۔ ایسی حکومت کے بارے میں بات نہ کریں۔
◀️پھر اینکر نے دو سوال کئے لیکن دونوں کو گھما دیا۔ ایک یہ کہ کیا آپ اخوانی ہیں؟ تو ہاں یا نہیں میں جواب نہ دیکر کہا میں ان مسلمانوں میں سے ہوں جو اخوہ ہیں۔
◀️پھر پوچھا کہ کیا اخوانیوں کے مرشد سے بیعت کی ہے ؟ اسے بھی گول کر دیا پھر پوچھا کہ پھر کیا ملک عبد اللہ سے بیعت کیا ہے؟ تو اسے بھی گھما کر جواب دیا۔۔ اسے کہتے ہیں اخوانی مکر۔۔۔
✔نوٹ: لیکن اخوانیوں کے سرغنہ قرضاوی کے ساتھ ملکر جس خبیث رافضی حسن نصر اللات کے ساتھ فائل فوٹو کھنچایا ہے اس سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ محسن عواجی کیا تھا؟؟؟
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق