📛اخوانی ارہابی علی فقعسی کا تہلکہ خیز اعتراف
◀️علی فقعسی کئی سالوں سے جیل میں بند ہے۔ روتانا ٹی وی چینل پر اس نے 12/ مئی کو اپنے اعترافی پروگرام میں پہلے یہ وضاحت کی کہ جیل میں اسے کسی طرح کی کوئی جسمانی تکلیف نہیں دی گئی۔
◀️پھر اس نے اپنے جرائم کا ایک ایک کرکے اعتراف کیا۔ اس نے بتایا کہ وہ کیسے افغانستان گیا اور القاعدہ کے آتنکیوں سے ملا۔۔ پھر انہوں نے سعودی میں اسے اپنی آتنکی تنظیم کا سرغنہ بنا دیا۔۔
◀️فقعسی نے اعتراف کیا کہ مجھے دہشت گردی پر سلمان عودہ، سفر حوالی، عائض قرنی اور سعد بریک نے ابھارا تھا۔ سفر حوالی نے زور دیکر کہا تھا کہ سعودی ایجنسی تمہارا کچھ نہیں کرسکتی۔۔ اسی لئے میں بالخصوص حوالی کے تشدد آمیز تقریروں سے کچھ زیادہ ہی متاثر تھا۔
◀️اور یہ بھی وضاحت کی کہ کیسے اس تنظیم کے پاس رافضی اور اخوانی قطر اور عراق سے پیسہ اور اسلحہ بھیجتے تھے سعودی عرب کے اندر آتنکی حملہ کرنے کیلئے۔۔ تاکہ سعودی حکومت کو کمزور کیا جائے۔
✔نوٹ: ایسے ہی آتنکیوں اور مملکہ کے غداروں پر جب سعودی عرب نے شکنجہ کسنا شروع کیا ہے 2015 سے تب سے دشمنان مملکہ بلبلا رہے ہیں اور تمام انسانی سطح سے نیچے اتر کر مملکہ کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق