السبت، 22 فبراير 2020

سعودی عرب ڈینگ نہیں مارتا

🎴سعودی عرب ڈینگ نہیں مارتا بلکہ جو کہتا ہے کرتا ہے۔ 

🛑سب سے بڑا ایرانی میزائیل شہاب3 اگر کسی سعودی شہر پر گر جائے تو زیادہ سے زیادہ چار پانچ گھر تباہ کر سکتا ہے۔۔ 

🛑لیکن سعودی کے پاس ایسے ایسے میزائیل ہیں کہ صرف ایک میزائیل پورے شہر تہران کو خاکستر کر دے گا۔۔ 

☀️سعودی عرب کے پاس جس پیمانے کے ترقی یافتہ ہتھیار ہیں یہ ساری سوپر پاور طاقتوں کو معلوم ہے۔۔ امریکی، روسی، برطانوی سے لیکر چینی ہتھیار سب موجود ہیں۔۔۔ جن میں نمبر ایک پر وہ چینی میزائل ہے جس کانام صاروخ ریاح الشرق یعنی 
East Thunder Missile 
ہے۔ یہ انٹر کانٹیننٹل بیلاسٹک میزائل ہے جس کی مسافت 16000 کلو میٹر ہے۔۔۔ جو صرف ایک ہی وار ہیڈ سے امریکی شہر نیو یارک کو کبھی بھی تباہ کر سکتا ہے۔۔۔ 

☀️اس کا کامیاب تجربہ 2015 میں کیا جا چکا ہے۔۔۔ اور اسی میزائیل کے بارے میں امریکہ نے اعتراض کیا تھا تو اس وقت کے حکمران شاہ فہد بن عبد العزیز نے امریکی سفیر کو ملک سے بھگا دیا تھا۔۔۔۔ 
اس کے علاوہ سعودی عرب کے پاس امریکی اور روسی دونوں عالمی پیمانے پر سب سے طاقتور ساخت کے انٹی میزائل سسٹم بھی موجود ہیں۔۔ یعنی S400 اور Thaad 

☀️سعودی کے پاس اس وقت جو سب سے بڑی طاقت ہے وہ ہے عوام کا اتحاد اور اسے اللہ پر کامل بھروسہ  کا ہونا، توحید پر یقین کرنا اور حکمرانوں اور وطن کے لئے بے پناہ جذبے کا ہونا۔۔۔

✔مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1864461977000414&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...