كرد مسلمانوں کے ساتھ اردگانی جیش محمدی بالکل وہی وحشیانہ بربریت کر رہی ہے جو داعش کرتی چلی آئی ہے،،
اللہ اس رئیس المنافقین سے امت کو نجات دے
بھائیو بہنو کہہ کر خطاب کرنے والو کو اکثر میں نے پھینکو ہی دیکھا ہے، ویسے آپ کی کیا رائے ہے؟
دیکھ لینا، جیسے برما میں ترک فوج گئی تھی، کشمیر آرہی تھی راستے میں درہ خیبر میں پھنس کر واپس چلی گئی،، فلسطین جا رہی تھی مگر راستہ بھول کر جیش محمدی کردستان چلی گئی،، فتح کرتے ہوئے کراچی بندرگاہ پر کچھ دنوں میں آجائے گی،، اگر انتظار کرنے میں بھکت سچے ہوں گے تو،،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق