السبت، 16 نوفمبر 2019

اردگانی کردار ، یہود ومسلمان

🌐اردگانی کردار ، یہود ومسلمان 

🏔ایک طرف اسرائیل میں آگ لگتی ہے تو انسانی بنیاد پر وہاں پورا آگ بجھانے والی جہاز بھیجتا ہے کیونکہ یہودیوں کو بچانا اردگان کا انسانی فرض ہے،، 

🏔لیکن عراق میں مسلمانوں کو ایرانی مجوسی مار رہے ہیں اس حکومت کو دو جہاز آنسو گیس اور دیگر کیمیائی مواد بھیجا حیوانی کردار ادا کرتے ہوئے، اور مجوسی ایرانی اسی مواد کا استعمال کرکے عراقی مظاہرین کو مار رہے ہیں،، 
https://www.google.com/amp/s/www.alhurra.com/amp/518382.html

✔یہ ہے اردگان کا انسانی اور حیوانی کردار۔۔ یعنی اپنے دوست یہودیوں کے گھر میں لگی آگ کو بجھا رہا ہے جبکہ اپنے دشمن مسلمانوں کو آگ میں تڑپا کر مار رہا ہے۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...