السبت، 16 نوفمبر 2019

اخوانیت اور جشن عید میلاد النبی

🌍اخوانیت اور جشن عید میلاد النبی 

🔮اخوانیوں کی عالمی تنظیم کے سربراہ احمد ریسونی نے فتوی دیا ہے کہ جشن عید میلاد النبی کا ذکر تو قرآن وحدیث میں نہیں آیا ہے،، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور یاد کو زندہ کرنے کیلئے جشن سکتے ہیں،، ھھھ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2819960661370313&id=185412838158455

🔮یہ اخوانی صوفی جماعت جشن عید میلاد کا انکار نہیں کرسکتی کیونکہ اس جماعت کے بانی حسن بنا خود یہ جشن مناتے تھے،، اور لوگوں کے ساتھ جلوسوں میں نکلا کرتے تھے،، سنیں پوری ویڈیو ۔۔ 

🔮بلکہ مسجد دانیال میں حسن بنا کا جشن میلاد کی فضیلت پر خطبہ بھی ہوا کرتا تھا،، اسکی پوری تفصیل دیکھیں کتاب:  قافلة الإخوان المسلمون: 1/48 اور 1/192

🔮دراصل اخوانیت پہلے ایک سڑیل صوفی جماعت ہے پھر علمانیت زدہ سیاسی تحریک ہے، پھر سید قطب کے بعد مکمل خارجیت کا روپ دھار لیا ہے،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...