🌍مغربی اور مشرقی تہذیب کی ایک موجودہ جھلک
🏔ایک فرانسیسی مراکش گیا، راستہ بھٹک گیا، ایک مسلمان نے اسے راستہ بتایا، لیکن لیٹ ہونے کی وجہ سے اپنے گھر اسے مہمان بنا لیا، دوسرے دن وہ فرانسیسی شہر گیا۔
👩🏿💻یہ فرانسیسی ٹیوٹر پر اپنا یہ تجربہ تعجب سے ذکر کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ مراکش میں مجھے ایک مسلمان نے مہمان بنایا، لیکن اس کے گھر میں نے کسی عورت کو سامنے نہیں دیکھا، اسلام کو بہت کچھ بدلنے کی ضرورت ہے،،
https://twitter.com/Goooogjh/status/1189237554425536514?s=19
🤴🏿اس پر ایک مسلمان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس فیاضی اور مہمان نوازی کے بعد کیا تم مسلمانوں سے باچ گانا بھی چاہتے تھے،، ؟! تم کو تو اسی صحرا میں بھکٹتا چھوڑ دینا چاہئیے تھا۔۔
https://twitter.com/Diana28757566/status/1189680610949947393?s=19
👩🏿💻اسلام کے بدلنے پر ایک مسلمان نے تبصرہ کیا کہ فرانس میں کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے، یہاں کوئی ایک کپ چائے نہیں دے سکتا، مہمان نوازی اور راستہ بتانا تو دور کی بات،، اب بتاؤ بدلنے کی ضرورت کس کو ہے؟!
https://twitter.com/Halim_Ouah/status/1189462291043049472?s=19
🤴🏿اس پر ایک فرانسیسی نے جواب میں لکھا کہ یہاں ہر چیز فری پے، تعلیم، علاج وغیرہ وغیرہ،، یہاں کوئی کسی کو غلط راہ نہیں بتاتا،
https://twitter.com/LePhilantrop/status/1189494397580304384?s=19
🤴🏿اس پر ایک مسلمان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خاموش رہو، یہاں پبلک کما کر پہلے ٹیکس بھرتی ہے، پھر سہولت لیتی ہے،، میں نے کسی کو مہمان نوازی کرتے نہیں دیکھا۔۔
https://twitter.com/Halim_Ouah/status/1189556151010168838?s=19
🔮نوٹ: یہ دو دنوں پہلے کی بات ہے۔۔ آپ سمجھ سکتے ہیں یورپ کتنا ترقی یافتہ ہے،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق