السبت، 16 نوفمبر 2019

یہ اردگانی پارٹی کا خلق بینک ہے جس پر ایران کیلئے پیسے وائٹ کرنے کا الزام ہے،، اس بینک پر امریکہ نے پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے اردگان پریشان ہے،،   #ٹرمپ_سے_لگایا_وسیلہ ھھھھ 

نوٹ: جس رافضی ایران کی دلالی کرتے آرہا تھا اور اسے اپنا دوسرا گھر کہہ رہا تھا وہی ایران کردوں پر حملے کے وقت ساتھ چھوڑ دیا،، کیونکہ ایران شام کے اندر اردگان کو شریک نہیں کرنا چاہتا۔۔  
اب کیا آگے اردگان ویسے ہی ایران کی طرفداری کرتا دکھے گا جیسے پہلے تھا !!!!!!!


ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...