الخميس، 14 نوفمبر 2019

اخوانی مرسی کے بعد اسکا بیٹا بھی چل بسا

🎴اخوانی مرسی کے بعد اسکا بیٹا بھی چل بسا

🛑جس طرح مرسی کی موت پر سارے اخوانی تحریکی پکا کر رکھ دیئے تھے بالکل اسی طرح اس کے بیٹے کی موت پر بھی اخوانی پکا رہے ہیں، ایک ہفتے سے کوئی شہید کہہ رہا ہے کوئی باپ کے غم میں صدمے کی موت بتا رہا ہے تو کوئی سیسی حکومت پر الزام لگا رہا ہے،،،، 
لیکن باپ جیسا مقام اسے دینے سے کترا رہے ہیں، دوسرے یہ کہ تحریکی اس مرتبہ اتنی حرکت میں نہیں ہیں، جتنا اسکے باپ کی موت پر تھے۔۔  

🛑لیکن مرسی کے پچیس سالہ نوجوان بیٹے عبد اللہ کی موت کی کیا حقیقت ہے اسے مصری ہی جانتے ہیں، کہ وہ رات نو بجے ایک لڑکی کے ساتھ گھوم رہا تھا زرق برق گاڑی کے اندر، گاڑی میں نشہ آور مشروب اور بیشمار سگریٹ پڑے ہوئے تھے جب اسے اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، اور وہی لڑکی اسے اسپتال لے کر گئی، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا،  یہ ساری باتیں میڈیکل رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ 

🛑اسی لئے بہت سارے مصریوں نے اسے شھید المنشطات یعنی نشے کا شہید کہا جب دیکھا کہ اخوانی اس نشیڑھی کو شہید کہہ کر پرچار کر رہے ہیں۔ کیونکہ مرسی کی اولاد میں مرسی کا دفاع سب سے زیادہ یہی کرتا تھا، اور حکومت کو گالی دینے اور اسے طاغوت ثابت کرنے کا ٹھیکہ اسی نے لے رکھی تھی۔۔۔ 
اخوانی پیپر الشروق نے ہیڈنگ لگائی ہے کہ نشہ آور چیزوں کا استعمال کرتا تھا:
https://www.shorouknews.com/mobile/news/view.aspx?cdate=05092019&id=66fc29aa-3149-4eea-9bb0-a99ff6d589c8

🛑ورنہ یہ کوئی دینی تعلیم سے نہ آراستہ تھا نہ دعوتی میدان کے نام سے کبھی واقف تھا،، ہاں اخونجی میکاولی سیاست پر ید طولی رکھتا تھا،،، کیونکہ اپنے باپ کی طرح یہ بھی عصری علوم میں کنیڈین انٹر نیشنل کالج میں مینیجمنٹ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔۔۔ 

✔کل والا پوسٹ بھی ضرور دیکھیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2362507150529225&id=100003098884948

✔اسکی گاڑی میں نشہ آور دواؤں میں سیالیس نامی دوا جو ویاگرا جیسی ہوتی ہے، پڑی ملی ۔۔ 
https://m.arabnn.net/Section_7/%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%A9-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%D9%8A%D8%A9-%D9%88%D8%A3%D8%AC%D9%86%D8%A8%D9%8A%D8%A9/%D9%8A%D8%B1%D8%AC%D8%AD-%D8%A3%D9%86%D9%87%D8%A7-%D8%B3%D8%A8%D8%A8-%D9%88%D9%81%D8%A7%D8%AA%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%AB%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D9%87%D8%B0%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B4%D9%8A%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D9%8A-%D8%B3%D9%8A%D8%A7%D8%B1%D8%A9-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%85%D8%B1%D8%B3%D9%8A_27185

✔جس لڑکی کے ساتھ رہتا تھا اس کا بیان بھی آیا ہے:
https://youtu.be/scNDff5-h8E

✔چند سال پہلے اس پر کثرت سے نشہ کرنے پر جیل بھی ہوچکی ہے۔۔۔ 
https://m.dw.com/ar/%D8%AA%D8%A3%D9%8A%D9%8A%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%83%D9%85-%D8%A8%D8%AD%D8%A8%D8%B3-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%85%D8%B1%D8%B3%D9%8A-%D8%A8%D8%AA%D9%87%D9%85%D8%A9-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B7%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AE%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%AA/a-18515566

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...