مرسی کے لڑکے عبد اللہ نے آج سے ڈیڑھ ماہ پہلے سعودی امارات اور مصر کے حکام کے خلاف انکی ہلاکت کی بد دعا کی تھی،
اس پر کسی مصری نے جواب لکھا کہ اگر تو حق پر ہے اور وہ سب ظالم تو اللہ ضرور انہیں ہلاک کرے اور تیری مراد پوری ہو لیکن اگر وہ ظالم نہیں بلکہ تو جھوٹا اور مکار ہے تو اللہ تجھے ہلاک کرے گا ۔۔۔
ڈیڑھ ماہ کے اندر تینوں ملکوں کے حکام کے سامنے مرسی کا بیٹا اپنی بددعا کا شکار ہوکر چل بسا۔۔ اور بہت ہی فضیحت والی بری موت کے ساتھ۔۔
آگے تفصیل آئے گی۔۔
اسی طرح ایک مشہور اخوانی وجدی غنیم نے ٹی وی پر بد دعا کی تھی اور چیلنج کیا تھا کہ اگر مرسی ظالم اور غدار ہے تو اسے سیسی سے پہلے ذلت والی موت دیدے اور اگر سیسی ظالم ہے تو اسے بری موت دے۔۔
سیسی مصر پر حکومت کر رہا ہے اور مرسی ذلت کی موت مارا گیا۔۔ یعنی موت فجاة بدترین موت۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=116732442869957&id=100035996056314
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق