اردگان نے کہا: یورپین ممالک اگر چندہ نہیں دیں گے، تو ہم شامی مہاجرین کا راستہ یورپ کیلئے کھول دیں گے،،،، ھھھ
اردگانی مشیر یاسین اکتائی نے کہا: ہمارا ملک مہاجرین کیلئے کوئی گودام نہیں ہے،،،،ھھھھ
نوٹ: جب تک چندہ ملتا تھا تو بڑا انصار بنے پھرتے تھے،،، لخکن جب چندے میں گھوٹالا کرنے کی وجہ سے یورپی یونین نے چندہ روک دیا تو ساری فیاضی ،،،،،،،،، چلی گئی۔۔
اردگانی بھکت بھی شامی مہاجرین پر اردگانی فیاضی کا چرچا خوب کرتے تھے۔۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق