الخميس، 14 نوفمبر 2019

سلطان البدعة والخرافات سید اردگان

سلطان البدعة والخرافات سید اردگان

جلال الدین رومی کا 746/ویں یوم وفات ہے، ترکی میں یہ وحدت الوجودی صوفیوں کا سردار مانا جاتا ہے، بدعتی سب کا عید المیلاد مناتے ہیں لیکن اس صوفی کا عید وفات مناتے ہیں، اور وہ بھی شب عروس کے نام سے۔ 

کیا ہے شب عروس؟ دراصل یہ بیہودے صوفی کافرانہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ جلال الدین رومی نے مر کر حقیقت میں جنم لیا ہے اور وفات کے دن انکا اپنے حقیقی عاشق نعوذ باللہ خدا سے ملن ہوا، یہ باطنی زندیقوں کا عقیدہ ہے، ترکی میں یہ عقیدہ بہت مقبول ہے، اردگان جسے خوب بڑھاوا دے رہا ہے، کیونکہ یہ رومی کا عاشق ہے۔ نعوذ باللہ من ھذا الخذلان وعمل الشیطان، 

اس رات سارے خرافاتی صوفی شہر قونیا میں رومی کے مزار پر اکٹھا ہوکر رقص وسرور کی محفلیں سجاتے ہیں،،،، 

نوٹ: اب سمجھ رہے ہوں گے کہ عقیدہ توحید کے دشمنوں میں اردگان کی مقبولیت اتنی زیادہ کیوں ہے،،،، سچ فرمایا رب ذو الجلال نے: وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُم بِاللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشْرِكُونَ۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...