🌋سری لنکائی جماعت اسلامی کے سابق صدر پولیس کی حراست میں
🛑کالعدم جماعت جماعت التوحید سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر سری لنکائی جماعت اسلامی کے سابق صدر استاد رشید حج الاکبر Usthadh Rasheed Hajjul Akbar, 59
کو حراست میں لے لیا ہے۔۔
🛑ماہ اپریل میں ہوئے دھماکے میں 251 لوگ مارے گئے تھے اور 500 سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے، جس کی ذمیداری داعش گروپ نے لی تھی اور جماعت التوحید کے داعش گروپ کے ساتھ ملنے کیوجہ سے اس کے بعض افراد کو بھی پکڑا گیا تھا، پھر اس جماعت پر پابندی لگا دی گئی۔
🛑خبر کی تفصیل ترک سرکاری اخبار اناضول میں دیکھیں:
https://www.aa.com.tr/en/asia-pacific/leader-of-sri-lankas-islamic-party-arrested/1565373
🛑استاد رشید کا تعلق کالعدم مصری تنظیم اخوان المسلمون سے بھی ہے، اخوانی سربراہ یوسف قرضاوی سے قطر میں ملاقات کی ہے:
https://m.facebook.com/alqaradawy/photos/a.205509232822482/1150740958299300/?type=3
🎴نوٹ: یہ خبر نئی ہے، بہت پہلے برصغیر کے انگریزی اخبار سے لیکر اردو ہندی ہر جگہ یہ بات پھیلا رہے تھے کہ اس دھماکے میں وہابی ملوث تھے، لیکن آج تک جس نے بھی ذمہ داری قبول کی ہے یا جو لوگ شبہ میں پکڑے گئے ان میں کوئی وہابی (اہل حدیث) نہیں ہے۔۔ سب غیر اہل حدیث ہی پکڑے گئے ہیں۔۔۔۔
✔اللہ سارے مسلمانوں کی ہر جگہ حفاظت فرمائے۔۔
🖍اجمل منظور
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق