یہ ٹحریکیوں کے خلیفہ اردگان کے ملک ترکی کی فوجی گاڑی ہے جو مسلم کش صلیبی فوجی تنظیم ناٹو کے ماتحت ہے، ایک عمر دراز خاتون کو جس بے رحمی سے کچلا ہے اسے ہر شخص دیکھ کر آہیں بھرے گا، لیکن اردگانی فوجیوں کیلئے ایسی خاتون بھی حیوان کے زمرے میں آتی ہے کیونکہ اس بیچاری کا تعلق صلاح الدین ایوبی کی قوم کرد سے ہے۔۔
https://twitter.com/shadpola/status/1165894671043825665?s=19
اگر کہیں یہ حرکت غیر انسانی عرب اتحادی فوجوں سے سرزد ہوتا تو اسے حاسدین مملکہ اور اردگانی بھکت دشمنان توحید کس قدر پھیلاتے، الامان والحفیظ،،،،،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق