الخميس، 14 نوفمبر 2019

جی 7 گروپ کی سربراہی چوٹی کانفرنس 🎪خلیفہ غائب، سلطان مصر حاضر

🌋جی 7 گروپ کی سربراہی چوٹی کانفرنس 
🎪خلیفہ غائب، سلطان مصر حاضر 

🛑جی سات G7 عالمی اقتصادی سربراہی چوٹی کانفرنس فرانس کے شہر Biarritz میں اختتام پزیر ہوئی۔۔ اس گروپ میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، جاپان، اٹلی، جرمنی اور کناڈا شامل ہیں۔ 
یہ دنیا کا سب سے مضبوط اقتصادی گروپ ہے، اسکے بعد G20 کا نمبر آتا ہے۔ 

🎴پوسٹ کی وجہ: 
جی 20 سربراہی اجلاس کو اردو کالی میڈیا نے خوب پھیلایا اخوانیوں اور تحریکیوں نے اس کا خوب خوب پرچار کیا تھا، لیکن جی 7 سربراہی چوٹی کانفرنس کو ختم ہوئے دو دن ہو رہے ہیں لیکن اس کا کوئی خاص چرچا نہیں ہے، آخر کیوں؟ 

در اصل جی 20 میں اپنا خلیفہ تھا، لیکن اس کانفرنس میں چرمراتی معاشی حالت یا کسی وجہ سے  دعوت دی نہیں دی گئی، پہلی پوائنٹ۔
دوسرے یہ کہ اس کانفرنس میں ابھرتی اقتصادی ملک مصر کے سربراہ یعنی تحریکیوں کے فرعون سیسی کو بڑے آن سمان سے مدعو کیا گیا اور کافی رسپونس بھی ملا، اب ایسی صورت میں کس منہ سے اس کا پرچار ہوگا۔۔۔ 
میں نے یونہی کالی میڈیا کی دوہری پالیسی کی یاد دہانی کیلئے یہ پوسٹ کردی ہے۔ 

🖍اجمل منظور
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2342085929238014&id=100003098884948

ترکی ایران قطر سے اخوانیوں اور رافضیوں نے مصری صدر عبد الفتاح سیسی کو بدنام کرنے اور اسکے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر اربوں ڈالر خرچ کر ڈالے لیکن دنیا میں اس پروپیگنڈے کا الٹا اثر ہوا۔۔۔ 
 فرانس میں زبردست استقبال کے بعد جاپانیوں نے جھک کر کیا سواگت۔۔۔۔ اخوانی منا رہے ہیں سوگ۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...