🌋اخوانیوں کی محبوب نشانی رابعہ ترکی میں زمیں بوس
🛑اپنی شہرت کیلئے اردگان نے بھگیڑو تمام اخوانیوں کو اپنے قریب کیا اور انکی محبوب نشانی رابعہ کا ایک مجسمہ ترکی کے اندر ایک شاہراہ عام پر لگادیا،
https://m.ahaber.com.tr/yasam/2017/06/21/duzcede-kavsaga-rabia-heykeli
بلکہ انہیں خوش کرنے کیلئے اردگان نے اس نشانی کو اپنی آفس کے ٹیبل پر بھی رکھ لیا۔۔ ھھھ
🛑لیکن لگتا ہے اردگان کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ جس کے بھی قریب جاتے ہیں اسکی تباہی مقدر ہوجاتی ہے،، اسی لئے اردگان جس رابعہ نشانی کی پہلے پرچار کیا کرتا تھا اور اسکا مجسمہ لگایا کرتا تھا آج اسے گرا دیا ۔۔۔۔
اس سے بڑی ذلت اور رسوائی اخوانیوں کی اور کوئی نہیں ہوسکتی ۔۔ لیکن یہ ذلت انہیں چونکہ اردگان کی طرف سے ملی ہے اسے برداشت کریں گے، بلکہ خاموشی سے، اسکا پرچار بھی نہیں کریں گے۔۔
لیکن رابعہ نشانی کی اصل حقیقت کیا ہے،، اس پر تفصیلی گفتگو بعد میں۔۔۔۔
✔نوٹ: ادھر سارے اخوانی اردگانی بمباری کا جواز پیش کر کے اسے مجاہد اعظم کہہ رہے ہیں ادھر وہ انکی محبوب نشانی کا مجسمہ گرا کر انہیں ذلیل کر رہا ہے۔۔
بلکہ ایک ترک نے لکھا ہے کہ عربوں کی خاطر ہم نے انکا مجسمہ لگایا تھا لیکن انہوں نے ملکر ہمارے ملک کی مذمت کی ہے اسلئے ہم بھی انکی نشانی مٹا رہے ہیں۔۔ ھھھھ
https://twitter.com/aytac__cihan/status/1182652143083368449?s=19
گویا ترکوں نے اخوانیوں کو اپنا کبھی نہیں سمجھا انکے دلوں میں فی الواقع عربوں سے نفرت ہے وہ چاہے غدار اخوانی ہوں یا کوئی دوسرا عرب۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق