الخميس، 14 نوفمبر 2019

اردگان اپنا کام کر چکا


اردگان اپنا کام کر چکا !!!

اردگان نے یہودی قمیص پہنتے وقت ہی امریکہ میں کہا تھا کہ مشرق وسطی کا نقشہ بدلنے میں میرا اہم کردار رہے گا۔۔ اور وہ اپنی مکاری اور عیاری سے اپنے ایجنڈے پر عمل کرتا آیا ہے۔۔۔ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2090226097757333&id=100003098884948

پورا ملک شام جسے عراق کے بعد رافضی بنانے کا پلان کھیلا جا رہا تھا آج اردگان نے اسے پورا کردیا۔۔ شمالی شام جس میں کردوں نے اب تک بشاری فوج کو داخل نہیں ہونے دیا تھا،، امریکی عیاری اور اردگانی بمباری سے مجبور ہوکر بشاری فوج آج اس علاقے تک بھی پہونچ گئی۔۔ اور اب اہل سنت کردوں کے علاقوں پر بھی رافضی غالب آجائیں گے۔۔

 پہلی ویڈیو میں دیکھیں بشاری فوج کردوں کے علاقے میں داخل ہورہی ہے اور امریکی فوج واپس آرہی ہے۔ دوسری ویڈیو میں دیکھیں داعشی مجرمین کردود کیسے جیل سے کیسے بھاگ رہے ہیں۔ کیونکہ انہیں پتہ تھا کہ اردگانی حملے کی تاب کرد نہیں لا سکتے۔۔۔ 

دوسری طرف اردگانی بمباری کا مقصد داعشیوں کو کرد جیلوں سے چھڑانا بھی مقصد تھا کہ انہیں کبھی دوسرے مقاصد میں استعمال کیا جا سکے،، 
دو مہینے سے اردگان امریکہ روس ایران کے ساتھ یہی ڈیل کر رہا تھا۔۔  آستانہ، تہران، انقرہ اور واشنگٹن کی کانفرسوں کا یہ نتیجہ ہے۔۔ 

عالم اسلامی کی تباہی کیلئے دشمنان اسلام صلیبی، صہیونی گٹھ جوڑ خوارج اخوانیوں اور داعشیوں کی مدد سے دھیرے دھیرے ایک ایک کرکے سارے عرب ممالک کو اصلی دشمنان اسلام رافضیوں کے زیر قبضہ کرتے جائیں گے۔۔  
اور ہم اسے صرف سعودی ایران کا جھگڑا سمجھتے رہیں گے،،،،

ایک کرد خاتون اپنے گھر بار کو چھوڑتے وقت مٹی اٹھا کر اردگان سے مخاطب ہوکر کہہ رہی ہے:
تو اسی مٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، ، کرلے قبضہ لیکن سن لے تو جلد ہی اسی مٹی میں آئے گا ۔۔۔ 

ظالم قردگان فلسطین کا نقشہ دکھا کر مظلوم کردوں کو قتل کر رہا ہے،، اور اسکے اندھ بھکت دہشت گردی کے خلاف جنگ ہی نہیں فتح مکہ قرار دے رہے ہیں،، 
سچ ہے خوارج اور روافض کے نزدیک ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف جنگ ہی کو فتح مکہ سمجھا گیا ہے۔ اور ان دونوں خبیثوں نے ہمیشہ مسلمانوں ہی پر حملہ کیا ہے۔۔

اردگان کردوں کو انکی سرزمین سے بھگا کر دوسروں کو وہاں بساتا ہے تو اخوانی دھرم میں جائز ہے لیکن اگر وہی کام انڈیا کرے کشمیریوں کے ساتھ تو اسکا حکم کیا ہوگا؟!!!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2433476800098926&id=100003098884948


امریکہ میں یہودی تنظیموں کے ساتھ خفیہ میٹنگیں کرکے اقوام متحدہ کے اندر فلسطینی نقشہ دکھا کر خوب ہمدردی بٹورا، لیکن ترکی واپس آکر کرد مسلمانوں پر حملہ کر دیا،،

اخوانی تحریکی اس ظالمانہ اردگانی بمباری کو فتح سے تعبیر کر رہے ہیں تو دوسری طرف ترکی کے اندر استنبول میں اردگان نے ایک عالیشان ہوٹل میں کردوں کے خون پر رقص وسرور بھی منایا۔۔
https://twitter.com/UmitKaraca_/status/1184096946702704640?s=19

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2433517923428147&id=100003098884948



ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...