🕋🕌سعودی کھلاڑی سرزمین فلسطین میں
🛑سعودی ٹیم کے پہونچنے پر فلسطینی رہنماؤں نے اپنا عزیز ترین مہمان سمجھ کر خیر مقدم کیا۔۔ دیکھیں پہلی ویڈیو ۔
🛑پھر فلسطینی صدر نے سعودی ٹیم کے اعزاز میں ایک پروگرام کرایا۔۔ دیکھیں دوسری ویڈیو ۔
🛑پھر فلسطینی ٹیم نے سعودی ٹیم کے اعزاز میں گیت گائے۔۔ تیسری ویڈیو ۔۔
🛑پھر یہ سرکاری وفد کے ساتھ مسجد اقصی گئی زیارت کیلئے جہاں بیت المقدس کے مئیر اور مسجد اقصی کے امام نے استقبال کیا۔۔ دیکھیں اس پوسٹ کو:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2431246166988656&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق