الخميس، 14 نوفمبر 2019

سعودی عرب کے حالیہ تین اقدامات

سعودی عرب کے حالیہ تین اقدامات سے سارے دشمنان سعودیہ بلبلا رہے ہیں: 
یمن میں حوثی باغیوں پر حملہ کرکے انہیں کمزور کرنا۔
قطر کا بائیکاٹ کرکے اسے جزیرہ عرب میں اکیلا کردینا
اور مصر میں ساتھ دیکر اسے مضبوط بنانا۔۔ 
اسی طرح بحرین کے اندر رافضی اخوانی بغاوت کو کچلنا۔ 
ان  اقدامات سے عالم اسلام کو جو استقرار ملا ہے اسے ہم سے زیادہ دشمنان اسلام کو پتہ ہے،،

 اگر سعودی عرب مدد نہ کرتا  مذکورہ تینوں محاذ پر تو عالم عرب کا نقشہ آج جیسا نہ رہ جاتا ۔۔ 

اور آج روس جیسا سپر پاور ریاض میں آکر سر نہ جھکاتا اور کہتا کہ خطے میں سعودی کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، اور ایرانی لومڑی مجبور ہوکر نہ کہتی کہ ہم خطے کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے تیار ہیں،، اور خامنہ ای یہ فتوی دیکر میڈیا میں پرچار نہ کرتا کہ ایٹم بم بنانا حرام ہے، ہم اپنی ساری اسکیم بند کر رہے ہیں،،،ھھھھھ 

بہت سارے کافر اور منافق ملکوں کے پلانوں اور آرزوؤں پر سعودی عرب نے پانی پھیر دیا ہے،، وہ صرف گھٹ گھٹ کر آہیں بھر رہے ہیں،، اور چوطرفہ سعودی کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں،،


حقیقی بوٹ لیچر کسے کہتے ہیں دیکھ لیں ایک اخوانی  کیا لکھتا ہے: 
میرے لئے یہ شرف کی بات ہے کہ ترک لیڈر کا جوتا چاٹوں کیونکہ انہوں نے اسلام کی بڑی خدمت کی ہے۔۔۔ ھھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...