فلم بناکر سعودی عرب کو بدنام کرنا آسان ہے،، حقیقت کی دنیا میں سعودی عرب سے زیادہ فلسطینیوں کے نزدیک کوئی ملک محبوب نہیں ہے،،،
یہ ویڈیو حقیقت ہے ،، فلم نہین ہے،، پوری ایک سعودی ٹیم فلسطین پہونچی ہے اور مسجد اقصی کی زیارت کر رہی ہے۔۔
اس ٹیم کے ساتھ بیت المقدس کے مئیر اور مسجد اقصی کے خطیب دونوں ساتھ میں تھے۔۔۔ تحریکیو! آنکھیں بند کرلو۔۔
ایک دوسری ویڈیو بھی ہے ،، فلسطینی حکومت نے سعودی ٹیم کیلئے باقاعدہ اسکے اعزاز میں ایک پروگرام رکھا ہے،، بعد میں دیکھنا۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق