الخميس، 14 نوفمبر 2019

قیس اور اخوانی

اخوانی اور حکومت کی بھوک

ٹیونس میں پہلے صدارتی راونڈ میں جب اخوانیوں کو انکی رزالت کی وجہ سے بری طرح شکست ہوئی اور یہ یقین کر لیا کہ اب عوام کو ہم دھوکہ نہیں دے سکتے تو انہوں نے رافضی تقیہ اختیار کرتے ہوئے دوسرے راونڈ میں اپنے امیدوار کو بیٹھا دیا اور دوسرے سیکولر امیدوار جسکی شبیہ عوام میں بہتر ہے کا سپورٹ کیا،،، اور وہ شخص جیت بھی گیا۔۔ 

میڈیا میں دیکھیں سارے اخوانی تحریکی جشن منا رہے ہیں جیسے انہیں یہودی پارلیمانی نظام کے ذریعے  کوئی خلافت مل گئی ہو،، 

حالانکہ اس شخص کا تعلق اخوانی گروہ سے کبھی نہیں رہا ہے، اور نہ ہی وہ ان کے ایجنڈے پر کام کرے گا،، 
ایک شخص نے ٹیوٹر پر مبارکبادی دیتے ہوئے نصیحت کی ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے دو قسم کے گمراہ فرقوں سے آگاہ رہنا ہوگا: 
ایک اخوانی گروہ اور دوسرا لبرل ملحد گروہ۔۔۔۔  اللہ آپ کا ساتھ دے۔۔۔ 

نوٹ: یہ پوسٹ صرف حقیقت حال کی وضاحت کیلئے ہے اور بس۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...