الخميس، 14 نوفمبر 2019

مرسی کا ایک عطیم کارنامہ

🌋مرسی کا ایک عطیم کارنامہ !!!

🎴مرسی تو مرگیا پر ایک کام انجانے میں بہت اچھا کیا جس کا اقرار خود اخوانی اور تحریکی بھی کرتے ہیں کہ مرسی نے ایسا انجانے میں کیا۔۔ 
یعنی اس نے بندہ خدا عبد الفتاح سیسی کو وزیر دفاع بنا دیا۔۔۔ 

🎴اسی کا نتیجہ ہے کہ سیسی نے مصر کو اردگانی اور خمینی تسلط سے دور کر دیا، اور اسے ترقی کے راستے پر گامزن کردیا۔۔ یہی وجہ ہے کہ آج سیسی کیلئے مصر کا بچہ اور بوڑھا ہر کوئی دعا کر رہا ہے،، 
دیکھیں اس ویڈیو کو ایک بوڑھا کیسے مصر اور سیسی کیلئے رو رو کر دعا کر رہا ہے،،، 

✔مرسی کیلئے اس کار عظیم پر ضرور ایک دعا بنتا ہے۔۔

اخوانیت کا بیڑا غرق کرنے والے اور خوارج وقت کو ان کے سوراخ سے نکال کر سڑک پر لانے والے کو مصر کی سلطنت پر بیٹھانے والا کون؟

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...