ملک شام کے کرد علاقے حسکہ شہر میں اردگانی ظالم فوج معصوم شہریوں کو محض کرد ہونے کی بنیاد پر گرفتار کر رہی ہے اور ان میں سے 9/ افراد کو گولی مار دی ہے،،،
https://arabic.euronews.com/
یہ ہے مسلمانوں کا قاتل اخوانیوں کا کھلیفہ،، صہیونیوں کا کام پورا کرتے ہوئے ۔۔۔
یہ بھی خبر ہے کہ داعشی گروپ جو حکومت مخالف سرگرم ہیں شام کے اندر پچاس پچاس ہزار ڈالر پر انہیں کرائے پر خریدا جا رہا ہے کردوں کے خلاف حملے کیلئے،،،
یعنی اردگان کردوں کو عربوں سے مروا رہا ہے،،
🌋کردوں کے خلاف اردگانی بمباری پر اعتراض کرنے والے جیل میں
🎴اردگانی قہر کا شکار صرف کرد ہی نہیں ترک بھی ہو رہے ہیں،، اردگانی پولیس سرچ آپریشن کے ذریعے ان لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے جو اردگانی ظالمانہ حملے پر اعتراض کر رہے ہیں،،،
https://ahvalnews.com/turkey-social-media/turkish-police-detain-11-over-social-media-criticism-military-operation?utm_term=Autofeed&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1570782323
🎴اردگانی ظلم کی حد تو یہ ہے کہ اسلامی پارٹی کے ایک رکن جو شہر کا میئر بھی ہے، اس نے اس حملے پر بیان دے دیا تو اسے بھی جیل میں ڈال دیا گیا،، اس نے کہا: اس لڑائی سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، سوائے تباہی اور خون بہانے کے، یہ لڑائی ھابیل اور قابیل کی ہوگی، ترک اور کرد دونوں بھائی ہیں۔
https://www.zamanarabic.com/2019/10/13/%D8%AA%D8%B1%D9%83%D9%8A%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D8%B9%D8%B6%D9%88-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A5%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A-%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%AF%D9%87-%D8%A7/
🛑نوٹ: معلوم رہے کہ ترکی میں اسلامی پارٹیاں اور تنظیمیں سب اردگان کے خلاف ہیں،، چنانچہ نجم الدین اربکان کی اخوانی پارٹی حزب مخالف میں شامل ہے، خدمت کی تنظیم جو دعوت وتبلیغ اور تعلیم میں معروف ہے اس کے ہزاروں کارکنوں کو دہشت گردی کا الزام لگا کر جیل میں ڈال رہا ہے،،،
تعجب یہ ہے کہ ترکی کی اخوانی پارٹی اردگان منافق کے خلاف ہے جبکہ دوسرے عرب ملکوں کے باغی اخوانی سب کے سب اسکے سپورٹ میں ہیں بلکہ اسے خلیفہ تک مانتے ہیں،،،،
اردگان بھکت اخوانی میڈیا پھیلا رہی ہے کہ شام کے اندر کرد شہر راس العین پر اردگانی فوج نے قبضہ کر لیا ہے،،
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اردگانی فوج مار کھا کر واپس ہوچکی ہے،،، ترک کمانڈر کو ذلیل کرکے گرفتار کر لیا ہے کردوں نے۔۔
https://arabic.rt.com/middle_east/1051175-%D9%82%D8%B3%D8%AF-%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%8A%D8%AF-%D8%B1%D8%A3%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%8A%D9%86-%D9%88%D8%AA%D9%81%D9%82%D8%AF-%D8%B3%D9%84%D9%88%D9%83/
دراصل راس العین کا علاقہ شام اور ترکی دونوں میں ہے، اردگان شامی علاقے پر ناجائز قبضہ کرکے ترک علاقے سے ملانا چاہتا ہے۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2428992270547379&id=100003098884948
اردگانی بمباری میں اس بیچارے کا گھر تباہ ہوگیا محض اس وجہ سے کہ یہ کرد ہے،
رو رو کر کہہ رہا کہ مجھے بھی مار دو میرے تینوں بچے مر گئے، میں زندہ رہ کر کیا کروں گا 😭😭😭😭😭😭
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2429630127150260&id=100003098884948
اردگانی بمباری میں اس بیچارے کا گھر تباہ ہوگیا محض اس وجہ سے کہ یہ کرد ہے،
رو رو کر کہہ رہا کہ مجھے بھی مار دو میرے تینوں بچے مر گئے، میں زندہ رہ کر کیا کروں گا 😭😭😭😭😭😭
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2429630127150260&id=100003098884948
2011 کے اخوانی فساد میں مصر کے جیلوں سے اخوانی، حماسی اور حزب اللاتی دہشت گردوں کو نکالا گیا تھا، بالکل اسی انداز میں اردگانی حملے کے ذریعے کرد جیلوں سے داعشی مجرموں کو نکالا جا رہا ہے۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2429599037153369&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2429599037153369&id=100003098884948
جعلی فوجی بغاوت کرپشن اور اسلام کے نام پر دھوکہ کے بعد استنبول چلے جانے اور گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے کیا کردوں کے خون پر اردگان دوبارہ ترکی میں اپنا قدم جما سکے گا۔۔ ؟!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2430623710384235&id=100003098884948
جو اخوانی تحریکی کردوں کے بارے میں کافر ملحد کہتے ہیں، اور اپنے الحادی ملک کے سربراہ اردگان کو خلیفہ سمجھتے ہیں، وہ صلاح الدین ایوبی کی نسل کردوں کو دیکھ لے، وہ آج بھی شافعی مسلک پر اہل سنت مسلمان ہیں،، تقریبا 90% اہل سنت ہیں، باقی میں عیسائی یہود شیعہ ایزیدی بھی ہیں،،،
جاکر اس کرد نوجوان کی آئی ڈی دیکھو جس نے اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی ڈی پی لگا رکھی ہے:
https://www.facebook.com/heshyar.ali.16
مزید جانکاری کیلئے یہ پوسٹ دیکھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2426512957461977&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2430658030380803&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2430849290361677&id=100003098884948
برا ، حاسد اور لالچی حریص پڑوسی !!
اخوانیوں کے ذریعے فساد پھیلا کر لگتا ہے اردگان اسی انتظار میں تھا کہ ملک شام کمزور ہو تو میں حملہ کروں،،،
پھر اگر کوئی مجھ پر اعتراض کرے تو اسے یہ کہہ کر چپ کرا دوں کہ ایران اور روس نے بھی تو مجھ سے پہلے حملہ کیا تھا۔۔ ھھھ
یہی جواب ہے اس وقت اردگان کے چمچوں کا،،،
پڑوسی ہونے کے ناتے روس اور ایران سے شام کو کبھی بچانے کی کوشش نہیں کی بلکہ دونوں کے ساتھ کبھی آستانہ میں کبھی طہران میں کبھی انقرہ میں ملک شام کے حصے بخرے پر معایدہ کیا۔۔۔
اور ظالموں کے ظلم کو جواز بنا کر اپنے بھی ہڑوسی پر بے غیرتی سے حملہ کر رہا ہے،، اور اخوانی تحریکی اسکی مذمت کرنے کی بجائے اسکی پیٹھ ٹھوک رہے ہیں۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2431192910327315&id=100003098884948
کوئی اردگانی بھکت بتائے گا کہ JKL اور PKK
دونوں میں سیاسی اور نظریاتی اعتبار سے کیا فرق ہے؟؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2431232610323345&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق