اخوانیہ نہیں مومنہ تھی !!!!!!
باپردہ ایمان شاہین ترک لڑکی کو اردگانی پولیس نے اس وجہ جیل میں ڈال دیا کہ اس نے یہودی کمال اتاترک کا نام آنے پر سر نہیں جھکایا، اور سختی کرنے پر اس مومنہ نے کہہ دیا کہ اتاترک کوئی خدا نہیں کہ اس کے آگے سر جھکایا جائے،،، اب اسے نوکری سے بھی نکال دیا گیا ہے ۔۔۔ یہ ہے ملحد یہودی کمال اتاترک کا ملک ترکی،،، اور اخوانی اسے مسلم دیش سمجھ رہے ہیں،،، ھھ
اتاترک کا چیلا اتاترک ہی رہے گا،،، اس یہودی ایجنٹ سے خلافت کی امید کر رہے ہیں جو الحادی دستور کی حفاظت کی قسم کھا رکھی ہے،،،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق