ھفرین خلف نامی کرد عورت قہر اردگانی کا شکار
شامی کردوں کی ہر دل عزیز اور معروف سوشل ورکر ھفرین خلف جو ملک سام کی اتحاد اور ترکی حملے کے خلاف تھی کل اسے اردگانی بمباری میں مار دیا گیا،، پہلے اسکے گھر پر بم گرایا گیا پھر اسے گولی سے بھون دیا گیا،،،
یہ ہے مجرم اردگان کی دادا گیری کہ ملک شام کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر ترکی کے ساتھ شام میں بھی کردوں کی ہر آواز کو دبا دینا چاہتا ہے،، چاہے وہ مرد ہو یا عورت،،،
اسی طرح کے مجرمانہ حملہ کرنے والی داعسی فوج کو اردگان جیش محمدی کہتا ہے،، اور کردوں کو دہشت گرد،،، اور سارے اردگانی بھکت اس غیر انسانی بمباری کی کامیابی کیلئے دعا کر رہے ہیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2428339200612686&id=100003098884948
🌋ھفرین خلف کو اردگان نے کیوں مروایا؟
🎴اردگان ہر اس آواز کو دبا دینے کا قائل ہے جو اس کے خلاف بولے،، یہ کرد خاتون اردگان کے قبضے کے خلاف تھی، جو بھری مجلس میں بولتی تھی، بلکہ یہ پورے ملک شام کا اتحاد چاہتی تھی۔۔ لوگوں میں مقبول تھی،، یہ خاتون بشار مجرم اردگان قاتل اور مجوسی ایران کے خلاف بولتی تھی جو شام کی جغرافیہ بدلنے کیلئے امریکہ اور روس کی دلالی کرتے ہیں۔۔۔
اس کا جرم یہ بھی تھا کہ یہ فصیح عربی میں خطاب کرتی تھی،، :
https://www.facebook.com/1536253306674110/posts/2197976767168424/
🎴آخر یہی ہوا کہ اردگانی فوج نے کردستان میں پہونچتے ہی اس خوبصورت پھول کو گولیوں سے بھون دیا،،، جس کی آواز پوری دنیا میں پہونچی،، اور اسے ملکہ اکراد کا لقب ملا جبکہ قاتل اردگان مجرموں کے سردار کا لقب ملا۔۔۔
https://ahvalnews.com/ar/qlq-amyrky-mn-mlyat-adam-mydanyt-talt-syasyt-krdyt/arhab?utm_term=Autofeed&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1571120866
✔مزید جانکاری کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ:

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2433819710064635&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق