الخميس، 14 نوفمبر 2019

کیا کرد ملحد ہیں؟

یہ شامی کردوں کی فوج اور انکے یہ بیوی بچے اتاترکی اردگان اور اسکے بھکتوں کی نظر میں ملحد اور دہشت گرد ہیں، جبکہ صلیبی ناٹو کی مدد اور اسرائیلی اسلحوں سے بمباری کرنے والی اتاترکی فوج انکی نظر میں  جیش محمدی ہے،،، 
شرم تم مگر نہیں آتی۔۔۔



اردگانی بمباری کے خلاف سارے عرب متحد ہوکر مذمت کر رہے ہیں،، سوائے رافضی اخوانی ہینگ شدہ منافق قطر کے،،،


اخوانیوں کے ذریعے ابلیسی عرب بہاریہ کا پھل آج صلیبی روس، صہیونی امریکہ، یہودی اسرائیل، مجوسی ایران اور الحادی ترکی کھا رہے ہیں،، 
اور سارے اخوانی ایجنٹ جو عرب نوجوانوں کو بغاوت پر ابھار رہے تھے اپنے اپنے محلوں میں آرام فرما ہیں اور اپنے بچوں کو یورپ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم دلا رہے ہیں،،،

اماں عائشہ اور صحابہ کو گالی دینے والے مجرم حوثی مجاہد، جبکہ صلاح الدین ایوبی کی نسل کرد دہشت گرد ہیں۔ 
اخونجی رافضی معیار

ترکی کے شہر عنتاب میں داعش اپنا جھنڈا لہراتے ہوئے،،، 
آج ہی کیلئے ان مجرموں کو پال رکھا تھا،، 
داعش اردگانی فوج کے ساتھ ملکر کردوں پر بمباری کر رہے ہیں،،


🌋صلاح الدین ایوبی کی نسل کردوں پر بمباری کرنے پر ابھارتے ہوئے صہیونی اردگان کے حرم کا غلام سڑیل اخوانی کہہ رہا ہے: 
((اردگان حملہ کرو میری جان، میرے ماں باپ تم پر قربان، 
ٹرمپ، نتن یاہو اور سارے عرب حکمران ذلیل ہوجائیں۔))

🎴یہ اخونجی اگر حقیقت میں مسلمان ہوتا منافق نہ ہوتا تو پہلے اردگان سے مطالبہ کرتا کہ:
✔مسلم کش صلیبی ناٹو فوج سے اپنی فوج نکال لو، 

✔اور ناٹو کے سارے اڈے ترکی میں بند کردو، 

✔امریکی اڈہ بند کردو، 

✔امریکہ ذلیل سے تعلقات ختم کرلو، 

✔میڈیا میں صرف بولو نہیں ظالم اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرلو، 

✔اسرائیلی اسلحہ نہ خریدو،

✔ اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینیوں کو مارنے کیلئے اسلحہ نہ بیچو، انہیں پیلنگ کھانا نہ بھیجو، 

✔اپنے جوتے اسرائیلی فوجیوں کو سپلائی نہ کرو جس سے فلسطینیوں کو مارتے ہیں،، 

✔اسرائیل میں ترک سیاح نہ بھیجو، اور نہ اسرائیلی آنے دو،

✔ اسرائیل کو فری ویزہ ختم کرکے فلسطینیوں کو فری ویزہ دو، 

✔اسرائیلی فوجیوں کو ترکی سے نکال دو،، 

✔اسرائیلی ذلیل سفیر انقرہ سے بھگا دو،، 

✔اسرائیل میں موجود ساری تعمیراتی ترک کمپنیوں کو بلا لو،، 

✔ جتنے عرب ذلیل ہیں ان سب کے ملک سے اپنے سفیر بلا لو،، 

✔اور صلاح الدین ایوبی کی نسل کردوں پر بمباری کرنے کی بجائے ذلیل اسرائیل پر بمباری کرکے اسے نیست و نابود کردو ،، 

✔اور اپنی بہادری اور اسلحہ کو مجبور کردوں پر نہ آزما کر سب اسرائیل میں گرادو اور ذلیل عربوں کو دکھا دو کہ کیسے اسرائیل کو ختم کئا جاتا ہے،،، 

🐶کیا کوئی اخوانی یا تحریکی اپنے کھلیفہ سے ایسا کہنے کی جرات کرے گا۔۔۔۔۔ ؟! 

🎴دوسرا بہلول اخونجی کہہ رہا ہے کہ لوگ حملے کی مخالفت کر رہے ہیں تاکہ خلافت قائم نہ ہو،ھھھھ 

🛑اب پتہ چلا کہ مسلمانوں کا مار کر خلافت قائ  کرنا چاہتا ہے اپنا کھلیفہ،،، جذبات سے کھیلنا کوئی سڑیل اخوانیوں سے سیکھے،،، 

🎴وہ اردگان جو اپنے ملک کے سامنے اتاترکی ملحد دستور کے حفاظت کی قسم کھاتا ہے وہ ان سڑیلوں کیلئے خلافت قائم کرے گا ھھھھھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...