الخميس، 14 نوفمبر 2019

ترکی اسرائیل اور اخوانی پروپیگنڈہ

ایک ایسا غدار خاشقجی جو سعودی سے باہر رہ کر ملک کے خلاف امریکہ اور ترکی سے لام بندی کر رہا تھا اس کے قتل پر سعودی عرب اخوانیوں کے یہاں ایسا مجرم ٹھہرا جو ناقابل معافی جرم ہے،، لیکن الحاد پسند اردگان نے صلیبی ناٹو اور داعشی مجرموں کی مدد سے اسرائیلی اسلحوں کے ساتھ لاکھوں مسلمانوں پر بمباری کر کے انہیں بے گھر اور قتل کر رہا ہے پھر بھی وہ مسلمانوں کا مسیحا ہے،،، 

دوغلاپنی اور عیاری کوئی اخوانیوں سے سیکھے۔۔۔ 
لیکن اب میکاولی، چانکیہ اور گوبلز کا دور ختم ہوگیا،، سب ہوشیار ہوچکے ہیں۔۔

سعودی امریکہ سے اسلحہ خریدتا ہے، امریکی فوج سعودی میں ہے۔
ترکی اسرائیل سے اسلحہ خریدتا ہے، اسرائیلی فوج ترکی میں ہے۔ 
مجرم کون؟

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...