الخميس، 14 نوفمبر 2019

کردوں پر اردگانی بمباری کے ساتھ کون کون

🎪👾کردوں پر اردگانی بمباری کے ساتھ کون کون؟!

🎴اردگانی مشیر یاسین اقطای نے تمام داعشی مجرموں کو دعوت دی ہے اس لڑائی میں شریک ہونے کیلئے،، 

✔یہ ہے داعشی مجرم جولانی  جو کردوں پر ترکی کی بمباری کو جائز بتا رہا ہے، اور کردوں کو اپنا دشمن کہہ رہا ہے ۔۔۔ کیونکہ کردوں نے داعشی مجرموں کو خوب مارا ہے،،  ویڈیو نمبر1

✔اور سب سے زیادہ اس قتل کا ساتھ ناٹو فوج دے رہی ہے جس صلیبی فوجی تنظیم کا ایک حصہ اردگانی فوج بھی ہے۔۔ انقرہ میں ایک میٹنگ کے دوران ناٹو سربراہوں نے اپنے حلیف اردگان کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔۔ ویڈیو نمبر2

✔داعشیوں کے ساتھ سارے اخوانی بھی اس قتل وخونریزی کا ساتھ دے رہے ہیں۔ 

https://www.alhadath.net/alhadath/syria/2019/10/11/%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%A7%D8%B1-%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D9%8A%D8%AF%D8%B9%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D9%8A-%D9%84%D9%84%D9%82%D8%AA%D8%A7%D9%84-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%B1%D9%82%D8%A9-%D9%88%D8%AD%D9%85%D8%B5.html

🛑صلیبی ناٹو، داعشی گروپوں، کمالی ترکوں کے ساتھ مجوسی ایران، دروزی بشار اور صہیونی روس بھی خاموشی سے ساتھ دے رہے ہیں،،، امریکہ نے تو پیسہ کھاکر ان درندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کو مرنے کیلئے چھوڑ ہی دیا ہے،،،



یہ ترکی کا اردگانی پٹھو ہے جو بڑی سنگ دلی سے کہہ رہا ہے کہ جتنے صلاح الدین ایوبی کی نسل کے کرد ہیں سب کو قتل کردو، ایک بھی کردی کو نہ چھوڑو،، نہ شہر میں نہ وادی میں نہ پہاڑ میں،،،، 
معلوم ہونا چاہئیے کہ کردوں کی تعداد چار کروڑ کے لگ بھگ ہے،،،

اردگان نے ترکوں کے ذہن میں کردوں کی نفرت اس قدر بھر دی ہے جس کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ بالکل ویسے ہی جیسے مجوسی فارسیوں نے عربوں کی نفرت لوگوں کے دلوں میں بھر دی ہے۔۔۔ 

کچھ بھکت بڑی معصومی سے کہتے ہیں کہ ان میں جو دہشت گرد ہیں ان پر حملہ ہے،،،


اردگان اور داعش ملکر خلافت قائم کرسکتے ہیں،، تو صلیبی ناٹو فوج کو جیش محمدی کہنے میں کیا حرج ہے؟!!!!
اور بھکتوں کا اس پر دعا کرنا کسی قدر بھی تعجب نہیں ہے،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...