سعودی، اردن، مصر جزائر سے لیکر پچاسوں ممالک نے شمالی شام پر اردگانی بمباری کی مذمت کی ہے،، لیکن اردگان نے صرف دشمنان توحید کو خوش کرنے کیلئے صرف سعودی عرب کے خلاف بیان دیا،، اور کسی ملک کے خلاف بولنے کی ہمت نہ ہوئی،، اسے کہتے ہیں میکاولی سیاست!!!
اہل سنت کرد مسلمانوں پر بمباری کرنے والے بہروپیے کی فوج کو اخوانی جیش محمدی اور اسے مسیحا بنا کر دکھا رہے ہیں،،
مسجدیں منہدم کی جارہی ہیں،، کرد جنگجو میدان جنگ میں نماز پڑھتے ہوئے،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2424656070980999&id=100003098884948
تحریکیوں کا مغرور کھلیفہ کرد مسلمانوں پر اندھا دھند بمباری کر رہا ہے،، بچے عورتیں شہید ہو رہے ہیں، ، شام کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر شمالی علاقے کو ہتھیانا چاہتا ہے،، آخر روس اور ایران سے یہ پیچھے کیوں رہے گا،،، خون تو سنی مسلمانوں کا بہہ رہا ہے،،،
ٹحریکی اخوانی بجاؤ تالی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425059900940616&id=100003098884948
شمالی شام کے کرد جہاں ایک طرف بشار مجرن کے خلاف لڑ رہے تھے وہیں داعش کے خلاف بھی لڑ رہے تھے،، ایخ رپورٹ کے مطابق ہزاروں داعشیوں کو کردوں نے قید کر رکھا ہے،،
ایران روس شام کے ساتھ مکمل معاہدے کے ساتھ مغرور اردگان نے یہ حملہ کیا ہے تاکہ داعشیوں کو وہاں سے چھڑایا جائے جو ترک فوج کے ساتھ ملکر کردوں کا صفایا کریں،، اور ساتھ میں مشرقی فرات کے خزانے میں حصہ بھی مل جائے۔۔۔
واہ رے دولت کی حرص۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425082497605023&id=100003098884948
عالمی غذائی تنظیم کے مطابق اردگانی بمباری کی وجہ سے اب تک 70/ ہزار لوگ علاقہ چھوڑ چکے ہیں،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425215827591690&id=100003098884948
کرد مسلمان 20% ہیں، داعش کے خلاف یہ لڑتے آرہے ہیں،، اردگان اور اخوانی فکر کے خلاف ہیں،، یہ آزادی کی مانگ کر رہے ہیں،، جسے نہ ایران چاہتا ہے نہ شام اور اردگان ہے ہے ہی کردوں کا سب سے بڑا دشمن،،،
اردگانی بھکتوں میں سے کچھ تو ایسے ملیں گے جو کردوں کو کافر کہتے پھر رہے ہیں،، اور اردگانی حملے کو فتح مکہ سے تعبیر کر رہے ہیں،،،
انا للہ وانا الیہ راجعون
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425232617590011&id=100003098884948
یہی اصلی ٹارگٹ تھا پہروپیئے اردگان کا،، دسیوں ہزار داعشی دہشت گردوں کو کردوں نے قید کر رکھا تھا،،، آج اردگان نے انہیں آزاد کرالیا،، اب یہ بھی اپنے آقا بندرگانی فوج کے ساتھ مل کر کردوں پر حملہ کریں گے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425240467589226&id=100003098884948
1937 میں یہودی کمال اتاترک نے 40/ ہزار کردوں کا قتل کیا تھا،
آج اسی کا چیلا باقی کردوں کا صفایا کرنا چاہتا ہے،،، ⬇️⬇️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425276467585626&id=100003098884948
اردگان نے داعش سمیت جتنے لڑاکا گروپوں کو پال رکھا تھا آج سب مل کر اردگانی فوج کے ساتھ کردوں کا قتل کر رہے ہیں،،
انہوں نے کبھی ایرانی اور روسی فوج پر حملہ نہیں کیا،،
اردگان کا خبیث چہرہ سامنے ہے،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425375737575699&id=100003098884948
کس قدر عیار کھلیفہ ہے کہ اپنے دوست ملک کے شہر تل ابیب کا نقشہ دکھا کر دنیا کو بے وقوف بنایا اور حملہ تل ابیض پر کر رہا ہے؟!!!!⬇️⬇️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2425777247535548&id=100003098884948
پس یہ ثابت ہوا کہ بغیر مضبوط فوج اور دستور کے ملک کبھی بھی دشمنوں کا لقمہ تر بن سکتا ہے،،
یاد رہے ملک شام کا یہ حال ظالم بشار کے خلاف اخونجی باغیوں کے مظاہرے کی وجہ سے ہوا ہے،،
سچ کہا ہے کسی نے کہ سو سال ظالم حاکم کا رعایا بن کر رہنا انارکی اور لاقانونیت کے ایک دن سے بہتر ہے،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2426333047479968&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2426871264092813&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق