🏗اخوانی ترازو🏗
⚡بھگیڑو اخوانی محمد جوادی 2017 میں کردوں کو مسلمان عرب اور مجاہدین بتا رہا ہے،، انکی تعریف میں پوسٹ لگا رہا ہے،،
https://twitter.com/GwadyM/status/939895192261337089?s=19
⚡لیکن جب اردگان نے کردوں پر بمباری کرنا شروع کردی تو اس اخوانی کا معیار بدل گیا،، اوف انہیں کردوں کو جو پہلے اس کی نظر میں مجاہدین تھے اب کافر ملحد فاسق فاجر ہوگئے۔۔
https://twitter.com/GwadyM/status/1182319108106457094?s=19
⚡بالکل سیسی کی طرح کہ اسے جب مرسی نے وزیر دفاع بنایا تھا تو انکی نظر میں مجاہد اعظم تھا لیکن ایک ہی سال کے بعد سیدھا یہودی اور فرعون ہوگیا۔ ھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق