الخميس، 14 نوفمبر 2019

ایک ویڈیو اخوانی تحریکی اردگانی بھکت بڑے زور و شور سے پھیلا رہے ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ اردگانی فوج نے کردوں کے جیل سے عورتوں بچوں کو آزاد کروایا ہے، اور یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ کرد دہشت گرد ہیں،،، 
جبکہ یہ ویڈیو مارچ  2018 کی ہے :
https://youtu.be/NoWVusfnwnA

دوسرا ایمیج دیکھیں تحریکی کیسا لکھ کر پھیلا رہے ہیں،،،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...