الخميس، 14 نوفمبر 2019

تم سے زیادہ خونخوار وحشی جانور ہم نے دیکھا ہے

🌋تم سے زیادہ خونخوار وحشی جانور ہم نے دیکھا ہے: 
ایک کرد نے اردگانی بھکتوں سے کہا ترک پارلیمنٹ میں

🎴ارگانی پارٹی کو مخاطب کر کے کہہ رہا ہے کہ تم لوگ ہمیں قاتل اور دہشت گرد کہتے ہو، ، قاتل اور دہشت گرد ہم نہیں تم لوگ ہو،، 
(اسی دوران ایک اردگانی بھکت نے اسے دہشت گرد کہہ دیا اور ایک نے کہا اسے گولی ماردو) 

🎴اس نے آگے کہا: تم بہادری کی بات کرتے ہو لیکن تمہارے پاس سوائے زبان کے کچھ نہیں ہے۔
سنو! میں کرد ہوں اور یہ زمین ہماری ہے، تم ترکستان یعنی منگولیا جہاں تم گھاس پھوس کھاتے تھے، پہاڑوں میں رہتے تھے، وہاں سے آکر قبضہ کئے ہو۔ سن  لو یہ ترکی تمہارا نہیں ہمارا ہے،،، ہم کردوں کا ہے، ہم ہی اس کے اصلی باشندے ہیں۔ 

🎴ہم اپنی زمین کو چھوڑ کر نہیں جاسکتے، تمہاری فوج، تمہارا ٹینک ہمیں نہیں بھگا سکتا۔
یہ سن کر ایک اردگانی بھکت بولتا ہے کہ ہم نے تمہارے شہر کو تباہ کر دیا۔۔ 

🎴یہ سن کر کردی جواب دیتا ہے کہ تمہارا کام تباہی پھیلانا ہے ہم اس طرح دسیوں شہر تعمیر کریں گے۔۔ 
تم ترکوں کی کوئی قیمت نہیں ہے۔

🎴ہم نے تم سے زیادہ طاقتور دشمنوں کا مقابلہ کیا ہے، تم تو عورتوں اور بچوں کو مارنے والے ہو،، مار سکتے ہو پر ہماری نسل کرد کو ختم نہیں کر سکتے۔ 
ہم نے تم سے زیادہ وحشی جانوروں کو تاریخ میں دیکھا ہے،، اور انہیں شکست دی ہے،، 

✔آخر میں اسپیکر کہتا ہے: بیٹھ جاؤ اس طرح بولنے پر تمہیں کم سے کم پانچ سال کی قید ہوسکتی ہے۔۔ 

نوٹ: یہ ہے اردگانیوں کی حقیقت ترکی میں، جنہیں اردگانی بھکت پہاڑ بنا کر پیش کرتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...