یہ جزائری اخوانی ہے، جزائر کی فضیلت پر یہ حدیث سنا رہا ہے۔۔
اگر سندوں کے ساتھ حدیثیں محفوظ نہ ہوجاتیں تو روافض اور صوفیوں کے بعد سب سے زیادہ حدیثیں یہی اخوانی گڑھتے۔۔
نوٹ: 1830 عیسوی میں فرانسیسیوں نے اس کا نام الجزائر رکھا ہے،، اس سے پہلے حکومتوں کا نام ہوتا تھا۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق