معمر خاتون کی آہ اردگان پر!!!!
ایک کرد معمر خاتون عیار اردگان کو گالی اور دھمکی دیتے ہوئے:
اردگان تو میری بات غور سے سن لے، میں اپنے شہر میں واپس آؤں گی، تجھے پتھر سے اور لاٹھی ڈنڈے سے پٹائی کریں گے ۔۔ اپنا شہر واپس لے کر رہیں گے۔۔ اور تیری عاقبت برباد ہوگی۔۔
86/ سال کی معمر خاتون اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں نے اپنی اس طویل زندگی میں اردگان سے بڑا کوئی جھوٹا انسان نہیں دیکھا ۔ ھھھھھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2437146513065288&id=100003098884948
فلسطینی شال اوڑھ کر اسرائیل کے خلاف بول کر بھکتوں کو خوب بیوقوف بنایا، وہ سمجھ رہے تھے کہ آج یا کل اسرائیل پر حملہ کرکے ہی رہے گا،، انہیں یہ کہاں پتہ تھا کہ فلسطین کا نقشہ دکھا کر شام کے اندر کردوں پر حملہ کرے گا۔۔
اور اسرائیل کو گالی دیکر دمشق پر قبضہ کرے گا۔۔
سنیں اسکا تازہ بیان کیا کہہ رہا ہے:
ہم ابھی شام میں اور اندر جائیں گے، ہم جلد ہی صلاح الدین ایوبی کی قبر پر فاتحہ پڑھیں گے اور مسجد اموی میں نماز پڑھیں گے۔۔ اشارہ دمشق پر قبضہ کرنے کا ہے۔۔
دراصل یہ بیان جنون میں آکر دیا ہے کیونکہ اب اردگانی فوج سے شامی فوج بھی آگئی ہے،، سمجھتا تھا ایک ہفتے کے اندر کردوں کو ڈھیکیل کر شمالی شام پر قبضہ ہوجائے، لیکن اردگانی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں کیونکہ کردوں نے مجبور ہوکر بشاری حکومت سے معاہدہ کرلیا،،، جس کی توقع اردگان کو نہیں تھی۔۔
بھکتو! اب آنکھ کھولو۔۔
اسرائیل ترکی دوستی کی شاندار مثال !
M60-A1
اسرائیلی ٹینک کردوں کو مارنے کیلئے اردگان استعمال کر رہا ہے،، اور اسرائیلی فوجی فلسطینوں کو مارنے کیلئے ترک جوتا استعمال کر رہے ہیں،،،
بھکتو! مارو تالی اردگان زندہ باد !!!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2436782436435029&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2436888819757724&id=100003098884948
اردگان نے 16/ اکتوبر کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی ہم اسے بمد نہیں کریں گے۔۔
دوسرے ہی دن یعنی آج 17/ اکتوبر کو امریکی نائب صدر مائک پنس کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ روکنے پر مجبور ہوگئے۔۔ ھھھھ
اردگان جھکن سلامت رہیں۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2437942842985655&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق