الخميس، 14 نوفمبر 2019

دشمنان مملکہ کی گھٹیا اور ذلیل ترین حرکت

دشمنان مملکہ کی گھٹیا اور ذلیل ترین حرکت

عراقی اسکالر اور سیاسی تجزیہ کار نبیل الحیدری نے دشمنان مملکہ کی سازشوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا:  میں قطر کے اندر ایک سیمینار میں گیا ہوا تھا تو وہاں مجھ سے قطری حکومت کے ایک ذمیدار نے کہا کہ الجزیرہ پر آکر محمد بن سلمان کے خلاف دس منٹ بول دو میں تمہیں ایک ملین امریکی ڈالر دوں گا۔  
لیکن میں نے امیر محمد بن سلمان کے خلاف بولنے سے انکار کردیا۔۔ 
مزید کہا کہ قطر عرب دیشوں میں ایرانی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔     منافق عظیم 

نوٹ: شب وروز  بن سلمان، سیسی اور بن زاید کے خلاف چیخنے والوں کے بارے میں قیاس کر سکتے ہیں،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...