الخميس، 14 نوفمبر 2019

ٹرمپ کا خط

#احمق_اور_بزدل_لیڈر 

ٹرمپ نے اردگان کو لکھا خط کہا: تم #احمقانہ حرکت چھوڑ دو، میں نہیں چاہتا کہ تمہاری وجہ سے ترکی کی معیشت تباہ کردوں، اس سے پہلے امریکی پادری برونسن کی قید کے موقع پر تمہیں ایک معمولی سبق سکھا چکا ہوں۔۔اس لئے زیادہ قوت کا مظاہرہ مت کرو، بعد میں فون کرتا ہوں۔۔۔  اور #شیطان جیسی شہرت حاصل نہ کرو ۔۔ ھھھھ
https://www.google.com/amp/s/amp.theguardian.com/us-news/2019/oct/16/trump-letter-erdogan-turkey-invasion

پادری جونسن کا معاملہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2124509904328952&id=100003098884948

اس سے پہلے اردگانی وفد جب امریکہ میں گیا تھا تو ٹرمپ نے میڈیا کے سامنے اردگانی سرکاری وفد کا مذاق کرتے ہوئے کہا: اس طرح کی کارٹونی شکل ہمارے یہاں ہالیوڈ فلمیں بھی نہیں پیدا کر سکتیں ھھ 
لیکن اردگان جواب دینے کے بجائے کھسیانی ہنسی ہنس رہا تھا۔۔ 

ترک نیتا احمد داؤد اوگلو نے یہ کہہ کر اردگان کی پریشانی مزید بڑھادی کہ ٹرمپ کے خط سے ترکی کی بے عزتی ہوئی ہے اسلئے جب تک امریکہ معافی نہیں مانگتا اس وقت تک امریکی وفد سے ملاقات نہ کرنی چاہیے ۔۔ ھھھھ
https://twitter.com/Ahmet_Davutoglu/status/1184586246112403456?s=19

نوٹ: دراصل کچھ اردگانی بھکت ایک خبر پھیلا رہے ہیں کہ اردگان سے پوچھا گیا کہ ایک امریکی وفد ملاقات کرنا چاہتا ہے کیا آپ ملاقات کریں گے؟ تو اردگان نے کہا کہ میں صرف ٹرمپ سے ملاقات کروں گا۔۔ 
https://www.facebook.com/844631189056892/posts/1234972116689462/

لیکن ایک ہی گھنٹہ کے بعد بیان آیا کہ ٹھیک ہے میں امریکی وفد سے ملاقات کروں گا۔۔ جو مائیک پومپیو کے ساتھ آرہا ہے۔۔۔۔
دیکھیں ویڈیو کا دوسرا پارٹ۔۔

سوال یہ ہیکہ ایک گھنٹے کے بعد کیوں بیان بدل دیا کس کا دباؤ تھا؟ نیز دوسری خبر کو بھکتوں نے کیوں چھوڑ دیا؟

ٹرمپ اگر کہیں اس طرح کی باتیں سعودی کے تعلق سے کہہ بیٹھتا تو بھکت کتنا اسے اڑاتے ۔۔۔۔۔۔۔

اس ہفتے کی دو کارٹونی خبریں

1- ایک کارٹونی خبر اردگانی اخوانی ہے، جس میں ایک ترک اردگانی احمق کہہ رہا ہے کہ شام پر اردگانی حملے میں اردگانی فوج کے ساتھ فرشتے بھی لڑ رہے ہیں۔۔ ھھھھ 
یہ اردگانی بھکت احمد اونلو ایک مسجد کا امام ہے، بالکل احند نقشبندی کی طرح لگتا ہے۔۔ 

اس سے پہلے بھی اخوانی فتنہ پروروں نے شامی بغاوت پر ابھارتے ہوئے نوجوانوں سے یہی کہا تھا کہ وہاں انقلابیوں کے ساتھ فرشتے بھی لڑ رہے ہیں۔۔  

2- دوسری کارٹونی خبر رافضی ہے ، حوثیوں کے زیر تسلط صنعا کے اندر رافضی محمکہ نے امریکی سابق صدر اوباما اور حالیہ صدر ٹرمپ کے خلاف یہ فیصلہ صادر کیا ہے کہ کچھ مہینے پہلے حوثی لیڈر صالح الصماد کی قتل کے ذمیدار اوباما اور ٹرمپ ہیں ، انہیں عدالت میں پیشی کیلئے ایک مہینے کی مہلت دی جاتی ہے۔ ھھھھھ 
کیس ختم کرنے کا آسان طریقہ ھھھھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2436656463114293&id=100003098884948


تحریکی کھلیفہ کی اوقات !!!

اردگان نے جب امریکی وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کیا تو امریکی صدر نے دھمکی بھرا خط لکھا اور اردگان کو احمق اور شیطان سب کہہ ڈالا، تو فورا اردگان نے آکر میڈیا میں بیان دیا کہ امریکی وفد سے ملاقات کروں گا۔
پھر اردگان نے ٹرمپ کے ہاس فون کیا اور گڑگڑا کر اپنے ایک بینک پر لگی تہمت کو نپٹانے کی درخواست کی۔۔
بینک کا نام خلق ہے، اس پر تہمت ہے کہ ایران کے کالابازی کا پیسہ یہ بینک وائٹ کرتا ہے۔۔۔

ٹرمپوا نے اردگھان کو احمق اور شیطان کہا، اردو میڈیا کہاں ہے؟!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2436618826451390&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2436972143082725&id=100003098884948

الجزیرہ اور دیگر اخوانی تحریکی میڈیا کا یہ پھیلانا کہ اردگان نے ٹرمپ کے خط کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا بالکل غلط ہے، صرف پھیلی ہوئی رسوائی کو ختم کرنے کیلئے اسے پھیلایا گیا ہے کیونکہ:
آج ہی ترکی کی سرکاری ایجنسی اناضول میں یہ خبر آئی ہے کہ اردگان کے بقول اس خط کے بارے میں جو عدم اہتمام کی خبر شائع ہوئی ہے وہ غلط ہے، ہم مناسب وقت میں اس کا جواب دیں گے۔۔
دوسری بات یہ کہ اس خط کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ یہ خط 9/ اکتوبر ہی کو لکھا گیا ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ جب میڈیا میں یہ وائرل ہوا تبھی یہ خبر پھیلائی گئی کہ اسے پھینک دیا گیا۔۔ ظاہر سی بات ہے خط آیا ہوگا تبھی پھینک دیا گیا ہوگا تو پھر اس وقت یہ خبر کیوں نہیں آئی، اسے چھپا کر کیوں رکھا گیا۔۔ ؟!

تیسری بات یہ بھی سبکی ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہے کہ مناسب وقت پر جواب دیں گے۔ ابھی زبان کو سی کر رکھا ہے کیا؟! ھھھھ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2439846859461920&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...