🎪اسی لئے بن سلمان نے میرے باپ کو جیل کیا؟
⛪امریکہ میں بیٹھ کر سلمان عودہ کا بیٹا امریکیوں کا بوٹ چاٹتے ہوئے اپنے باپ کی حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے:
👨🏭اینکر: تمہارے والد سعودی سماج کو لبرل اور جنسیت زدہ اور فرقہ وارانہ بنانا چاہتے تھے۔۔ کیا ایسا کرسکتے تھے؟! کیونکہ لاکھوں میں انکے فالوورز ہیں۔
🗣عبد اللہ عودہ: جی بالکل لیکن بن سلمان نے اسی وجہ سے جیل میں ڈال دیا۔۔ ھھھ
🛑سوال یہ ہیکہ آخر سلمان عودہ کے بیٹے سے الخنزیرہ کے عربی چینل نے انٹرویو نہ لیکر انگریزی چینل سے کیوں لیا؟
🛑کیا یورپ اور امریکہ والوں کو یہ بتانے کیلئے کہ سلمان عودہ آزادی فکر اور جنس کی دعوت دیتے تھے لیکن قدامت پسند کٹر دیندار بن سلمان نے اسے جیل کر دیا۔۔ تاکہ یورپ اور امریکہ میں یہ پیغام جائے کہ سعودی عرب قدامت پسند کٹر دیندار ملک ہے۔ جہاں آزادی فکر اور حریت دین والوں کا کوئی گزارا نہیں۔ ؟
🎴پھر کیوں علما اور دین کا نام لیکر کیوں چیختے ہو ؟
مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2097198083726801&id=100003098884948
🛑کیوں نہیں کہتے کہ بن سلمان بد دینوں اور جنس پرستی کی دعوت دینے والوں کو جیل کرتا ہے؟
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق