الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

یہی قطر ہے جس کا بائیکاٹ کیا ہے بارہ مسلم ملکوں نے

🎪یہی قطر ہے جس کا بائیکاٹ کیا ہے بارہ مسلم ملکوں نے۔

🛑قطر کا سرکاری سیاسی تجزیہ کار علی الھیل بڑی صراحت سے قطری حکومت کے بارے میں بتاتا ہے: ((قطر ایک لبرل آزاد ملک ہے ، یہاں مسجد ہے یہاں گرجا ہے یہاں نائٹ کلب ہیں۔ جو چاہے مسجد جائے جو چاہے گرجا جائے جو چاہے کلب جاکر کحولیات (شراب) پیئے۔ یپان ہر چیز کی آزادی ہے ۔ یہ معاشرہ قدامت پسند اسلامی نہیں ہے بلکہ لبرل اسلامی ہے۔ 

🎴نعوذ باللہ لبرل سماج کو اسلامی کہہ رہا ہے۔ !!!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...