🎴رافضی صہیونی اخوانی ٹولہ کی اسلام دشمنی
🛑یہی انٹونیو گوٹیرس António Guterres مسلم دشمن اقوام متحدہ کا جنرل سکریٹری ہے جو اسپین کا رہنے والا ہے جہاں سے مسلمانوں کو چن چن کر ہلاک کیا گیا تھا آج بھی اس خبیث کے اندر وہ دشمنی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
🛑یمن میں مجرم باغی حوثیوں کو مالی تعاون اور جنگی ٹیکنک فراہم کرتا ہے۔۔ انہیں طبی سہولت کے نام گاڑیاں فراہم کرتا ہے۔ جنہیں پوری دنیا باغی تسلیم کرتی ہے لیکن منافق اقوام متحدہ آج بھی حوثیوں کے قبضہ والے آٹھ فیصد علاقے کو چھوڑ کر قانونی حکومت عدن میں نہیں جا رہا ہے۔۔
🛑یہی مکار ہے جو لیبیا میں مجرم اخوانیوں کی طرف سے وہاں کی نوے فیصد پر حکومت کر رہے خلیفہ حفتر سے اخوانیوں اور داعشیوں کے حق میں تنازل اختیار کرنے پر مجبور کرنے گیا تھا ۔۔ لیکن خائب وخاسر ہوکر واپس آیا۔
🛑دوسری تصویر دیکھیں جس میں دکھایا گیا ہے حوثیوں کا نمائندہ کیسے خبیث یہودی بنیامن نٹن یاہو کو ایک عبرانی قدیم تورات کا نسخہ ہدیہ میں پیش کر رہا ہے۔
🛑تیسری تصویر دیکھیں چند دواؤں کی پتیاں ہیں جنہیں سعودی اتحاد نے صعدہ سے حاصل کیا ہے جن میں صاف طور سے اسرائیل اور ایران کا نام لکھا ہوا ہے۔
🛑ایسے حوثی مجرمین سے لڑنے والے سعودی اتحاد پر الزام لگانے آتے ہیں قطب کے چیلے مکار اخوانی ۔۔ آخر کیوں نہ الزام لگائیں گے کہ حوثی انکے امام المسلمین خمینی کے ناتی ہیں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق