الخميس، 14 نوفمبر 2019

بلاد توحید کے خلاف خبیث دشمنوں کا پروپیگنڈہ جاری

🕋بلاد توحید کے خلاف خبیث دشمنوں کا پروپیگنڈہ جاری ۔۔۔۔۔۔

🛑تین سال پہلے 2016 کی ویڈیو ہے ، جس کا تعلق بحرین سے ہے، خبر بی بی سی کی ہے، خبر بتاتی ہے کہ وہاں 2016 میں کچھ یہودیوں نے کچھ بحرینی عوام کے ساتھ ملکر کوئی محفل جمائی تھی، جس میں یہ صراحت نہیں ہے کہ ان لوگوں کا تعلق کس فرقے سے ہے، کیونکہ وہاں شیعوں کی اکثریت ہے۔۔ 

🛑اسی خبر کو دشمنان  سعودیہ اب پھیلا رہے ہیں سعودی عرب کے خلاف، یہ کہہ کر کہ سعودی راجدھانی ریاض کے اندر  سعودی حکومت اور اسرائیلی حکومت کے درمیان دوستی قائم ہونے کے نتیجے میں اسرائیل کے یہودی اور سعودی عوام خوشی منا رہے ہیں ۔۔  

🛑تعجب ہے اس جھوٹی خبر کے پھیلانے والے خبیث کے پیج پر جاکر دیکھیں ہزاروں لوگوں نے اسے لائک کیا ہے اور تحقیق کے بغیر سعودی عرب کے خلاگ کمنٹ کئے ہیں، اور سعودی دشمن صہیونیوں رافضیوں اور اخوانیوں کا یہی مقصد ہے۔۔ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1643411285790153&id=100003638915592
#TT

🛑اردگانی ترکی کے ہر پیمانے پر یہودیوں سے تعلقات ہے، تجارت میں خطے کے اندر سب سے بڑا شریک ملک ہے، قطر سے اچھے تعلقات رہے ہیں، ایران کے ساتھ غیر اعلانیہ تجارتی تعلقات ہیں، دو سو سے زائد یہودی کمپنیاں ایران میں اچھا کمائی کر رہی ہیں، لیکن ان خبیثوں کو یہ ساری خباثتیں نہیں دکھائی دیتیں، جہاں کوئی تعلق نہیں وہاں جھوٹی خبروں کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔۔ 

🛑لیکن ہر پروپیگنڈے پر اسکا بھانڈا پھوٹ جانے پر ان خبیثوں کی رسوائی ہوتی ہے۔۔  لیکن حاقد مکاروں کو عزت اور ذلت سے کیا مطلب۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...