الخميس، 14 نوفمبر 2019

یمنی قضیہ اور اخوانی مکاری

یمنی قضیہ اور اخوانی مکاری

یمن کی عبوری راجدھانی عدن میں کچھ دنوں پہلے اماراتی فوج نے داعش جیسے دہشت گرد گروپوں پر حملہ کیا تھا، جس کو لیکر میڈیا میں رافضی اور اخوانی متضاد خبریں پھیلا رہے ہیں۔۔  

الخنزیرہ جیسے یہودی خبیث چینلوں کا کہنا ہے کہ امارات یمن کی دولت لوٹنے گیا ہے، وہاں کے جنوبی یمن کا علاقہ الگ ہونا چاہتا ہے اور اسکے لئے سیاسی اور عسکری کوشش بھی کر رہے ہیں، لیکن انہیں امارات فوجی طریقے سے دبا رہا ہے۔۔ 

ایسا کچھ نہیں ہے، 80% علاقوں کو ظالم خبیث مجوسی حوثیوں کے تسلط سے  آزاد نہ کرکے امارات اور سعودی نے اگر یمن کو حوثیوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہوتا تو آج وہاں سنی مسلمانوں کا وجود تک خطرے میں رہتا۔ 

سعودی اور امارات کے تعاون پر چلنے والا یمن ان اخوانیوں کو فرانس اور سوئیزر لینڈ نظر آرہا ہے کہ امارات وہاں کی دولت لوٹنے کیلئے بیٹھا ہے۔۔ !!!!

اخوانی رافضی صہیونی اور انکے خبیث ایجنٹ جب اپنے مقصد میں ناکام ہوتے نظر آئے، تو یمنی اخونجی جماعت حزب الاصلاحی یعنی رافضی حوثیوں کے پکے یار منافق اور مکار اخوانیوں اور داعشیوں کا استعمال کرکے عرب اتحاد کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے شمال اور جنوب کا مسئلہ پیدا کر رہے ہیں،،، 

چنانچہ حوثی جس طرح اپنے علاقے میں پستے اور مرتے نظر آرہے ہیں، اسے دیکھ کر انکے سرپرستوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہے، کہ یہ جنگ جس قدر طویل ہوگی اتنے ہی حوثیوں کو مار مار کر محازوں پر ختم کر دیا جائے گا، اسلئے عدن میں ان مکاروں داعشیوں اور خونی اخوانیوں کو بھیج کر پھوٹ ڈلوانے کی کوشش کی لیکن امارات نے فوری طور پر ایکشن لیکر انہیں ختم کردیا ، میڈیا نے مشہور کیا کہ جنوبی مزاحمت کاروں کو امارات مار رہا ہے، تو امارات نے کہا کہ جو لوگ مارے گئے ہیں انکی لاش اور نام پتہ سامنے لایا جائے، پھر سارے مخالفین  خاموش ہوگئے، کیونکہ وہ مرنے والے صرف فسادی اخوانی اور داعش ہیں،،،، کئی ایک تو عالمی دہشت گردوں کی لسٹ میں آتے ہیں، 

سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک طرف اخوانی خود کو حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کے ساتھ مل کر رہ رہے ہیں، اور انکی جماعت مآرب میں بڑی مضبوط ہے، جو کہ حوثیوں کی راجدھانی صنعاء سے صرف ستر میل دوری پر ہے لیکن مجال ہے آج تک انہوں نے حوثیوں کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی کی ہو یا کسی کارروائی میں حصہ لیا ہو، بلکہ الٹا عرب اتحاد کا اسلحہ اور مال انہیں الٹا سپلائی کرتے ہیں،۔۔ 

یہی منافق  آج اسی عرب اتحاد کے ایک مضبوط ملک امارات کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں، اور سینکڑوں میل دور عدن میں آکر فساد مچا رہے ہیں، اور آزاد کئے ہوئے علاقے کو آزاد کرانے کی باتیں کر رہے ہیں، جبکہ صنعاء کی آزادی کیلئے یہ بیہودے زبان بھی نہیں ہلاتے۔۔  

یمن لیبیا شام جزائر فلسطین اور سوڈان ہر جگہ انکی ہی خباثت دکھ رہی ہے۔۔  عالم عرب پر یہ یہودیوں سے بھی بڑا خنجر ثابت ہو رہے ہیں۔۔
اللہ امت مسلمہ کو ان سے راحت عطا فرمائے ۔۔  

دوسری طرف اخوانی جھوٹے پروپیگنڈے بھی کر رہے ہیں، چنانچہ ایک خبیث کذاب دو سال پہلے عراق میں پیش آنے والے ایک حادثے کو عدن پر حملہ بتا کر دکھا رہا ہے،، اور امارات پر اسکا الزام لگا  رہا ہے۔۔ 
https://twitter.com/Yemeni_711/status/1167022191193579520?s=19

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...