الخميس، 14 نوفمبر 2019

سعودی سعودی ہے ۔۔۔ ترکی ترکی رہے گا۔۔۔

🌋سعودی سعودی ہے ۔۔۔ ترکی ترکی رہے گا۔۔۔ 

🛑پچھلے کچھ دنوں میں ترکی کے اندر دو سعودی پر بعض لوگوں نے حملہ کیا تھا، اور اسی طرح ایک سعودی خاتون کا اغوا کر لیا تھا، دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2331786873601253&id=100003098884948

🛑سعودی گورنمنٹ نے اپنی مضبوط خارجہ پالیسی سے خاموشی کے ساتھ اردگانی حکومت پر دباؤ ڈالا، تو ایک ہفتے کے اندر اس خاتون کو بھی اغوا کاروں نے واپس کر دیا ، جب کہ اس کا شوہر استنبول میں اسی دن سے پریشان تھا ، اغواکاروں نے اسے بھی دھمکی دے ڈالی تھی۔۔ اور دونوں سعودی پر حملہ کرنے والے مجرمین کو حکومت نے گرفتار کرکے جیل میں بھی ڈال دیا ہے اور انکے خلاف مناسب کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...