الخميس، 14 نوفمبر 2019

شرک وبدعت کو مٹانے والے آخر کیسے مٹ سکتے ہیں؟

🕋شرک وبدعت کو مٹانے والے آخر کیسے مٹ سکتے ہیں؟!
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

🌋بلاد توحید سعودی عرب کے شہر ینبع کے ایک پہاڑی علاقے میں کچھ لوگوں نے ایسی جگہ کا انکشاف کیا جس پر پاؤں جیسے نشانات تھے، چنانچہ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک کہکر مشہور کر دیا گیا۔ پھر کیا تھا شرک وبدعت کے دلدادوں کیلئے جیسے بہار آگئی۔۔ عرب وعجم ہر جگہ کے لوگ دھڑا دھڑ جاکر وہاں اکٹھا ہونے لگے اور اس خیالی اثر کو تبرک کا ذریعہ بنا لیا۔۔ 

🛑ادھر جیسے ہی سعودی حکومت کو اس کی خبر ملی فورا ایک کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس نے جاکر سارے نشانات مٹا دئیے۔۔۔ 

🎴نوٹ: اگر یہی انکشاف کسی دوسرے ملک میں بالخصوص ایران یا ترکی میں ہوا ہوتا تو آج حکومت کی لاٹری لگ جاتی۔۔ !!! لیکن تحریکیو! یہ بلاد توحید ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...