السبت، 16 نوفمبر 2019

داعشی سرغنہ بغدادی مار دیا گیا

🌐داعشی سرغنہ بغدادی مار دیا گیا 

🔮ملک شام کے شمالی حصے کا بچا ہوا بیس فیصد کرد سنی علاقہ جب تک سنیوں کے قبضے سے اپنے ایجنٹوں کا استعمال کرکے نکال نہیں لیا گیا تب تک بغدادی کو باقی رکھا گیا،، 

🔮پورا ملک شام ایرانی رافضیوں، شامی دروزیوں اور کمالی الحادی ترکوں کے قبضے میں دیکر افغانستان عراق کی طرح شام سے بھی سیاسی پیمانے پر سنیوں کو بے دخل کردیا گیا ۔۔۔  
انا للہ وانا الیہ راجعون 

🔮عراق کو رافضیوں کے حوالے کرکے 2006 میں ابو مصعب الزرقاوی کو جورج بش نے پھڑکایا ۔۔ 
افغانستان کو رافضیوں اور رافضی نوازوں کے حوالے کر کے 2011 میں بن لادن کو باراک اوبامہ نے پھڑکا دیا۔۔ 
شام کو پورے طور پر رافضیوں کے حوالے کرکے آج رات 2019 میں ڈونالڈ ٹرمپ نے پھڑکا دیا۔۔ 

♨️اب کوئی دوسرا مہرہ تیار کیا جائے گا عالم اسلام کی تباہی کو جاری رکھنے کے لئے۔۔۔ ایجنٹ اکبر تو تیار ہی ہے۔۔ 
دیکھئے اگلا امریکی صدر کون آتا ہے اور ابو محمد جولانی کو مہرہ کب اور کس ملک کو رافضیوں کے حوالے کرنے کیلئے بنایا جاتا ہے،،، ویسے لبنان آگے لائن میں دکھ رہا ہے،،،، اللہ خیر کرے

سوال یہ کیا جاسکتا ہے کہ یہ داعشی سرغنہ بغدادی عراق سے اس علاقے میں کیسے پہونچا، جہاں ترکی کردوں کے خلاف کارروائی کرکے اسے سیف زون بنانا چاہ رہا ہے؟ 
کیا اسے چالیس ہزار داعشیوں کیلئے سیف زون بنانا چاہ رہا ہے؟

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...