السبت، 16 نوفمبر 2019

اردگانی آق پارٹی کے رکن اور ایک مسجد کے امام صوفی محمد احمد اونلو نے کہا: قطری حکام کو چھوڑ کر سارے عرب حکمران ماسونی یہود کے ایجنٹ ہیں،، ابھی پرسوں جمعہ کے دن اردگان نے کہا تھا کہ عربوں کیلئے صحراؤںکے علاوہ کوئی جگہ نہیں ہے،، لیکن اس نے قطر کو الگ نہیں کیا۔۔ 
معلوم رہے کل 22/ عرب ممالک ہیں۔۔۔ 

اسی نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ کردوں کے خلاف ترک فوج کے ساتھ فرشتے لڑ رہے ہیں۔۔ 
اور اردگان نے کہا تھا کہ کافروں کے خلاف ہماری فتح یقینی ہے،، پھر نصر من اللہ وفتح قریب پڑھا تھا۔۔ 

سوال یہ ہے کہ قطر کو اس نے مستثنی کیوں کیا؟ 
اس لئے کہ ترکی فوج قطر میں رہتی ہے،، قطر اردگان کو مالی تعاون دیتا ہے،، اردگان کا آل ثانی خاندان سے گہرا تعلق ہے،، دونوں لیبیا اور یمن میں جنگ کو طویل دینے میں شریک ہیں؟ 

نوٹ: لوگوں کے جذبات سے کیسے کھیلا جا رہا ہے اور کیسے انہیں گمراہ کیا جا رہا ہے اس وقت اس کا اندازہ لگانا نہت مشکل ہے،،  یہ سب فضلوا واضلوا کی تفسیر بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...