الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

دشمنان مملکہ نے مسلمانوں کو اکٹھا کر ہی دیا

🌐دشمنان مملکہ نے مسلمانوں کو اکٹھا کر ہی دیا !!!

👤👤ایک طرف رافضی اخوانی تحریکی ٹولہ مملکت سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں چانکیا اور گوبلز سے بھی بازی مارنے میں لگا ہوا ہے۔ 

🕋🕋وہیں دوسری طرف پورے عالم اسلام سے نمائندے مکہ مکرمہ کی پرسکون سرزمین میں اکٹھا ہوکر مملکت سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی اور اس کی حمایت کا دلی اظہار کر رہے ہیں۔

🗣🗣چیچینیا کے صدر رمضان قادیروف نے کہا: مملکت سعودی عرب کے خلاف جو لوگ بھونک رہے ہیں وہ سن لیں کہ سعودی عرب تنہا نہیں ہے۔۔۔ اربوں سچے مسلمان اسکے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ ان میں سب سے پہلے میں کھڑا ہوں۔۔ سبحان اللہ۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...