الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

خارجی سلمان عودہ کی خوشی کی انتہا

📛خارجی سلمان عودہ کی خوشی کی انتہا

🛑لیبیا کی تباہی نے سلمان عودہ کی آخری تمنا پوری کردی اور اس تباہی کو دیکھنے کیلئے جماعت چھوڑ دی۔۔ اور داعشی اخوانی خارجی دہشت گردوں کو فاتحین مکہ سے تشبیہ دیا ۔۔ ھھھ 
پوری تقریر سنیں: 
🛑《لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں جس وقت لوگ (باغی) داخل ہو رہے تھے مجھے اس سے فتح مکہ کا سماں یاد آرہا تھا۔ خوشی کی انتہا تھی ۔ رمضان کی انیسویں رات تھی۔ میں مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے نہیں گیا۔ سوچا ٹی وی پر یہی مناظر دیکھنا میرے لئے عبادت ہے۔》 
✔یہ الفاظ ہیں تحریکیوں کے نور نظر جناب سلمان عودہ کے۔ آپ بھی سنیں اس ویڈیو میں:

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...